میرا خیال ہے آپ کو اب بڑا ہونا چاہیےچلیں آپ کی بچت تو ہوگئی ۔ مگر اس ڈینگی کا کیا ہوا ۔ جس نے آپ کو کاٹ لیا تھا ۔ سنا ہے جناح ہسپتال میں اپنی زندگی کی آخری سانسیں لے رہا ہے ۔ اب تک اس کو 10 خون کی بوتلیں بھی چڑھائی جا چکیں ہیں ۔![]()
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم!![]()
![]()
![]()
آئی ایم فائن شائن۔۔۔کیسی ہیں جیہ
مجھے بھی بہت خوشی ہو رہی ہے
سب سے آپ کا اتنااااااا ذکر سنا تھا
![]()
آپ کی غیبت کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتاآئی ایم فائن شائن۔۔۔
ذکر سنا تھا۔۔۔ ؟ بتائیں کس کس نے میری غیبت کی تھی میری غیر حاضری میں۔ ابھی کلاس لیتی ہوں![]()
ہیلو کا جواب دوں یا سلام کاہیلووووووووووووووو السلام علیکم سب کو![]()
نہیں ان بھائیوں کی سائڈ نا لیں ۔ صاف بتائیںآپ کی غیبت کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا![]()