عینی شاہ
محفلین
افففففف او مائی گاڈ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ تو گڑ بڑ ہو رہی ہے ۔سعود بھائی کس نے بتایا آپکو دیکھین میں نے تو بس ایک جوک کیا تھاساری باتیں نہیں بتائی جاتیں شونا پری۔
افففففف او مائی گاڈ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ تو گڑ بڑ ہو رہی ہے ۔سعود بھائی کس نے بتایا آپکو دیکھین میں نے تو بس ایک جوک کیا تھاساری باتیں نہیں بتائی جاتیں شونا پری۔
کیا ہے بھئی
کوئی بات نہیں شونا پری، وہ بات ہم تک ایسے محدود رہے گی کہ ہمارے سائے کو بھی علم نہیں ہوگا اس کا۔افففففف او مائی گاڈ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ یہ تو گڑ بڑ ہو رہی ہے ۔سعود بھائی کس نے بتایا آپکو دیکھین میں نے تو بس ایک جوک کیا تھا
کیونکہ جس بات کا ذکر ہم کر رہے ہیں ، وہ صرف عینی اور مجھے پتا ہےیہ آپ کو کیسے پتا کہ ہمیں یہ بات نہیں معلوم؟
بٹ یور سورس آف نالج؟؟؟کوئی بات نہیں شونا پری، وہ بات ہم تک ایسے محدود رہے گی کہ ہمارے سائے کو بھی علم نہیں ہوگا اس کا۔
یار مجھے تو ڈارا رے ہیں سعود بھائیکیونکہ جس بات کا ذکر ہم کر رہے ہیں ، وہ صرف عینی اور مجھے پتا ہے
عینی تو بتا نہیں سکتی اور میں نے بتایا نہیں
کیونکہ تم ڈر رہی ہو۔۔ اس لیے کاکییار مجھے تو ڈارا رے ہیں سعود بھائی
یہی تو لطف کی بات ہے، کہ ہمیں آپ دونوں میں سے کسی سے نہیں معلوم ہوا بلکہ اتفاقاً۔۔۔کیونکہ جس بات کا ذکر ہم کر رہے ہیں ، وہ صرف عینی اور مجھے پتا ہے
عینی تو بتا نہیں سکتی اور میں نے بتایا نہیں
بٹ یور سورس آف نالج؟؟؟
ایسا کرتے ہیں کہ ہم خود بھی بھول جاتے ہیں، ایسے جیسے کبھی ہمیں علم ہوا ہی نہیں۔یار مجھے تو ڈارا رے ہیں سعود بھائی
کیوں بچی کا ہارٹ فیل کروانے لگے ہیں بھیایہی تو لطف کی بات ہے، کہ ہمیں آپ دونوں میں سے کسی سے نہیں معلوم ہوا بلکہ اتفاقاً۔۔۔
آئی ایم ناٹ کاکی اچھا ڈونٹ کال می کاکی شاکی اچھامیں ڈر نہی بہت زادا ڈر گئی ہوں بسکیونکہ تم ڈر رہی ہو۔۔ اس لیے کاکی
پاگل کڑیآئی ایم ناٹ کاکی اچھا ڈونٹ کال می کاکی شاکی اچھامیں ڈر نہی بہت زادا ڈر گئی ہوں بس
اللہ حافظ شونا بٹیا رانی۔ اپنا بے حد خیال رکھیے گا اور مسکراتی رہیے گا۔میں جاتی ہوں اب
موبائل کی بیٹری دو پرسنٹ رہ گئی اب تو
ہمم ہممم بٹ ۔آئی ایم کنفیوزایسا کرتے ہیں کہ ہم خود بھی بھول جاتے ہیں، ایسے جیسے کبھی ہمیں علم ہوا ہی نہیں۔
ہم نے کہہ تو دیا کہ اب ہم خود بھی بھول چکے ہیں۔کیوں بچی کا ہارٹ فیل کروانے لگے ہیں بھیا
ہماری بہادر پری کیوں ڈرنے لگیں بھلا؟آئی ایم ناٹ کاکی اچھا ڈونٹ کال می کاکی شاکی اچھامیں ڈر نہی بہت زادا ڈر گئی ہوں بس
ہم نے جان بوجھ کر جاننے کی کوشش تو نہ کی تھی، بس اتفاقاً معلوم ہو گیا تھا لیکن اب تو ہم نے بھلا بھی دیا۔ لہٰذا فکر والی کوئی بات ہی نہیں۔۔۔ اب جلدی سے مسکرا دیں۔ہمم ہممم بٹ ۔آئی ایم کنفیوز