میں کیا برگر کی تصویر اپلوڈ کر دوں۔آج کل ویسے یہ ٹرینڈ چل نکلا ہے ۔۔ جو کھاؤ اس کی تصویر اپلوڈ کر دو ۔۔
یہ کیسے معلوم کہ وہ مرغا تھا یا مرغی۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟میں نے ابھی ابھی مرغے کے برگر آرڈر کیے ہیں۔ ساتھ میں مالٹے کا جوس اور ہاں ایپل پائی بھی ہے۔
اوئے رباااااااااااااا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اتنے موٹے برگر سے نوالہ کیسے بنے گا۔میں کیا برگر کی تصویر اپلوڈ کر دوں۔
کیونکہ میں نے اسے کہا تھا کہ مرغے کا ہی ہو۔یہ کیسے معلوم کہ وہ مرغا تھا یا مرغی۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ؟؟
اس برگر کو مت کھائیے گا، اس میں اوپر جو گوشت کے پارچے سے ہیں، یہ Bacon یعنی بیکن یعنی سور کے سینے کے گوشت سے بنتے ہیںمیں کیا برگر کی تصویر اپلوڈ کر دوں۔
جی، میں عرض کر رہا تھا کہ تصویر میں بیکن تھی، باقی مسلمان ممالک میں حلال برگر ہی ملتے ہیںمنصور بھائی یہاں صرف اور صرف حلال گوشت ہوتا ہے۔ یہاں پر سور کا گوشت ممنوع ہے۔
وعلیکم السلام۔ مزاج بخیرالسلام علیکم اہل اردو ویب
وعلیکم السلام بھتیجی۔ ہیم اصل میں سور کے گوشت کو کہتے ہیں۔ اس سے بنا برگر حلال نہیں۔ تاہم آج کل ہمارے ہاں جیسے برگر کو بھی ہیم برگر کا نام دے دیا جاتا ہے، یعنی بطور اصطلاح یا ٹرم، تو وہ اگر حلال اجزاء سے بنا ہے تو حلال ہے ورنہ حرامالسلام علیکم۔۔۔ ہیم برگر بھی حلال نہیں ہوتا کیا؟؟؟؟
وعلیکم السلام کیسی ہیں ؟اور یہ ہیم برگر کون کھانا چاہتا ہے ؟السلام علیکم۔۔۔ ہیم برگر بھی حلال نہیں ہوتا کیا؟؟؟؟
امریکہ میں تو حرام ہی ہوگا ناوعلیکم السلام بھتیجی۔ ہیم اصل میں سور کے گوشت کو کہتے ہیں۔ اس سے بنا برگر حلال نہیں۔ تاہم آج کل ہمارے ہاں جیسے برگر کو بھی ہیم برگر کا نام دے دیا جاتا ہے، یعنی بطور اصطلاح یا ٹرم، تو وہ اگر حلال اجزاء سے بنا ہے تو حلال ہے ورنہ حرام
کوئی نہیں بس سیکرٹ ہےوعلیکم السلام کیسی ہیں ؟اور یہ ہیم برگر کون کھانا چاہتا ہے ؟
ہاں پردے میں رہنے دو پردہ نہ اٹھاؤ ۔۔ ہیہیکوئی نہیں بس سیکرٹ ہے
جی، امریکہ میں عین ممکن ہے کہ حرام ہی ہو آپ کبھی امریکہ گئیں؟امریکہ میں تو حرام ہی ہوگا نا
سچ میں ، میں نہیں تھی وہ۔۔۔۔جی، امریکہ میں عین ممکن ہے کہ حرام ہی ہو آپ کبھی امریکہ گئیں؟
جی جی، مجھے پورا "یقین" ہے بھتیجیسچ میں ، میں نہیں تھی وہ۔۔۔ ۔