ناعمہ عزیز

لائبریرین
اور آج ڈنر کا کیا مینو ہے؟ :) :) :)
آج اروی اور بینگن بنے ہیں امی ابو کی فرمائش پر کیونکہ کافی دنوں سے میری مرضی چل رہی تھی کھی کھی کھی ۔۔
جمعرات کو چکن بنا تھا ، جمعے کو میکرونی ، ہفتے کو مسور کی دال اور بوائل چاول میرے فیورٹ :)
 
عائش پری کا تو کل امتحان ہے۔ :) :) :)
 
Top