واؤ، مجھے یہ بہت پسند ہے دیکھنے کی حد تک۔ اکثر ہمارے کالج میں بچیاں اس طرح کے ڈیزائن بنا کر آتی ہیں تو میں ان سے اجازت لے کر ان کے ناخنوں کی تصویر لے لیا کرتا ہوں
بچیوں کی اجازت ہو تو کبھی یہاں بھی شئیر کردیا کریں ۔واؤ، مجھے یہ بہت پسند ہے دیکھنے کی حد تک۔ اکثر ہمارے کالج میں بچیاں اس طرح کے ڈیزائن بنا کر آتی ہیں تو میں ان سے اجازت لے کر ان کے ناخنوں کی تصویر لے لیا کرتا ہوں
جی اب سے اجازت لے لیا کروں گا۔ ویسے میری ایک جاننے والی ہیں، کافی مشہور سنگر رہی ہیں۔ ابھی کچھ سال مذہبی ہوئی رہیں تو گانا چھوڑ کر یہی ڈیزائن کرتی رہی تھیں۔ ابھی پھر سے گلوکاری شروع کر رہی ہیں۔ ان کی کچھ مصنوعات شیئر کر سکتا ہوںبچیوں کی اجازت ہو تو کبھی یہاں بھی شئیر کردیا کریں ۔
واؤ، مجھے یہ بہت پسند ہے دیکھنے کی حد تک۔ اکثر ہمارے کالج میں بچیاں اس طرح کے ڈیزائن بنا کر آتی ہیں تو میں ان سے اجازت لے کر ان کے ناخنوں کی تصویر لے لیا کرتا ہوں
ہیلو وعلیکمسلام کا جواب تو دئے دیا،اب یہ ہیلووووووووووووووووووووووو کا کیا جواب ہوگا۔؟
آپ کو پتہ ہے بھی نہی مجھے لگ گیا پتہ ایسے ہی ڈرایا کل مجھے گندے بچے نہ ہوں توایسا کرتے ہیں کہ ہم خود بھی بھول جاتے ہیں، ایسے جیسے کبھی ہمیں علم ہوا ہی نہیں۔
پاگل کڑی
عقلبند اب بھی نہ کہوں کیا
اچھا اس اتافاق کا نیم ہی بتا دیںیہی تو لطف کی بات ہے، کہ ہمیں آپ دونوں میں سے کسی سے نہیں معلوم ہوا بلکہ اتفاقاً۔۔۔
ڈرنا پڑتا ہے نا سمجھا کریںہماری بہادر پری کیوں ڈرنے لگیں بھلا؟
جی فکر والی بات بلکل نہی کاز آئی ایم جسٹ ریلیکس ناؤ کل تو بھاگ کے چھپ گئی تھی آپ نے اتنا ڈرایا مجھےہم نے جان بوجھ کر جاننے کی کوشش تو نہ کی تھی، بس اتفاقاً معلوم ہو گیا تھا لیکن اب تو ہم نے بھلا بھی دیا۔ لہٰذا فکر والی کوئی بات ہی نہیں۔۔۔ اب جلدی سے مسکرا دیں۔