ملائکہ
محفلین
غلطی تو معاف ہو جاتی ہے بھئی۔۔۔جی جی، مجھے پورا "یقین" ہے بھتیجی
غلطی تو معاف ہو جاتی ہے بھئی۔۔۔جی جی، مجھے پورا "یقین" ہے بھتیجی
آداب ، باتاں ۔ ہیہییہاں کیا ہو رہا ہے ؟؟
یہاں کیا ہو رہا ہے ؟؟
میں تو نیل آرٹ کی ٹرائی کررہی ہوںآداب ، باتاں ۔ ہیہی
ہممم ۔ زبردست میں بھی کبھی کبھی ٹرائی کرتی ہوں میرا بھی شوق ہے یہ ۔میں تو نیل آرٹ کی ٹرائی کررہی ہوں
واؤ میں نے تو فرسٹ ٹائم ٹرائی کیا ہےہممم ۔ زبردست میں بھی کبھی کبھی ٹرائی کرتی ہوں میرا بھی شوق ہے یہ ۔
یہ کیا ہوتا ہے بھئی ہم بھی آرٹ کے دلدادہ ہیں ؟؟واؤ میں نے تو فرسٹ ٹائم ٹرائی کیا ہے
ناخنوں پر جو لڑکیاں کرتی ہیں مختلف مختلف۔۔۔۔۔یہ کیا ہوتا ہے بھئی ہم بھی آرٹ کے دلدادہ ہیں ؟؟
اوہ تب یہ ہمارے فیلڈ کا نہیں ہے ۔۔۔ناخنوں پر جو لڑکیاں کرتی ہیں مختلف مختلف۔۔۔ ۔۔
آپ نے یہ کھایا ؟میں کیا برگر کی تصویر اپلوڈ کر دوں۔
ہمیں تو یہ سب بالکل پسند نہیںآپ نے یہ کھایا ؟
میں تو یہاں اپنے کالج کے زمانے سے ٹرائی کرتی تھی ، کبھی کبھی اپنی بچیوں کے ناخنوں کا بھی حشر نشر کر دیتی ہوں ۔واؤ میں نے تو فرسٹ ٹائم ٹرائی کیا ہے
جی تبھی آپ کی صحت دن بدن اچھی ہوتی جا رہی ہے ۔۔ہمیں تو یہ سب بالکل پسند نہیں
جیجی تبھی آپ کی صحت دن بدن اچھی ہوتی جا رہی ہے ۔۔
اور یہ میری صحت پر سب کی ترچھی نظر کیوں ہوتی ہے ۔جی تبھی آپ کی صحت دن بدن اچھی ہوتی جا رہی ہے ۔۔
میں نے پہلے بیس کوٹ، پھر پنک نیل کلر، پھر سب سے چھوٹی انگلی کے پورے ناخن میں گولڈن گلیٹر والی اور باقی انگلیوں کی ٹپس پر گولڈن گلیٹر اب ٹاپ کوٹ لگاؤں گی
کیوٹدیکھیے ملائکہ یہ والا بالکل سمپل ہے ۔