قیصرانی
لائبریرین
اللہ کا شکر ہے، انجوائے منڈے مارننگ ایٹ ورک اینڈ ایٹ محفلجی الحمدللہ اور آپ ؟
اللہ کا شکر ہے، انجوائے منڈے مارننگ ایٹ ورک اینڈ ایٹ محفلجی الحمدللہ اور آپ ؟
نہیں، تو پھر یہ انگریزی کا دورہ کیونکر پڑا؟نہیں تو
جیسی تھی ٹھیک ٹھاااااااااااااکٹھیک ٹھاک
آپ؟
پھر پھر پھر
نہیں توپھر پھر پھر
السلام علیکم عائشہنہیں تو
وعلیکم السلام عینوالسلام علیکم عائشہ
اوووووووووووو یاد آیا اج پیپر تھا کیسا ہوا؟؟؟وعلیکم السلام عینو
ہاں اچھا ہوگیااوووووووووووو یاد آیا اج پیپر تھا کیسا ہوا؟؟؟
اوہ اچھا چلو کوئی بات نہی غلطی کیا تھی ؟ہاں اچھا ہوگیا
لیکن ایک غلطی ہوگئی ۔۔بس آج کے پیپر میں ہی ہوئی ہے
بس ایک سوال کا جواب بروقت سمجھ نہیں آیااوہ اچھا چلو کوئی بات نہی غلطی کیا تھی ؟
اپنا نام اور رول نمبر غلط لکھا مانو بلی نےاوہ اچھا چلو کوئی بات نہی غلطی کیا تھی ؟
نہیں ناں بھیاایک شارٹ کوئسچن تھا دو مارکس کااپنا نام اور رول نمبر غلط لکھا مانو بلی نے
دو مارکس کا؟ میری طرف سے آپ چار مارکس لے لیں۔ دو جواب کے اور دو اضافی، کہ کچھ اور نہ غلط نکل آئےنہیں ناں بھیاایک شارٹ کوئسچن تھا دو مارکس کا
بھیااا ادو مارکس کا؟ میری طرف سے آپ چار مارکس لے لیں۔ دو جواب کے اور دو اضافی، کہ کچھ اور نہ غلط نکل آئے
تو باقی نمبر بھی آپ کے ہوئےبھیااا ا
باقی سارا ٹھیک کیا ہے ناں
تو باقی نمبر بھی آپ کے ہوئے