عائشہ عزیز
لائبریرین
اففف وعلیکم السلامجی جناب (آقائی) ۔
السلام علیکم
کیسی ہیں عائشہ؟
میں ٹھیک ہوں آپی
آپ کیسی ہیں؟
اففف وعلیکم السلامجی جناب (آقائی) ۔
السلام علیکم
کیسی ہیں عائشہ؟
میں بھی ٹھیک الحمد اللہ۔اففف وعلیکم السلام
میں ٹھیک ہوں آپی
آپ کیسی ہیں؟
تھوڑی تھوڑی آئی ہیں ابھی تو ۔۔میں تو جرسی بھی نہیں پہنتیمیں بھی ٹھیک الحمد اللہ۔
سردیاں آ گئیں؟
شام اور صبح میں پہننی چاہئے نا۔ بدلتا موسم بیمار بھی کر سکتا ہے۔ جیسے ہمارے گھر میں سب 'کھوں کھوں' کر رہے ہیں کورس میں۔ ایک بندے کی کھوں کھوں کے بعد دوسرا 'عرض کیا ہے ، کھوں کھوں' کرتا ہے۔ وجہ وہی کہ اپنا خیال نہیں رکھا۔تھوڑی تھوڑی آئی ہیں ابھی تو ۔۔میں تو جرسی بھی نہیں پہنتی
الحمدللہوعلیکم السلام۔ مزاج بخیر
الحمدللہ چھوٹی بہناوعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
الحمد للہ۔ بھائی آپ کیسے ہیں؟
شام اور صبح میں پہننی چاہئے نا۔ بدلتا موسم بیمار بھی کر سکتا ہے۔ جیسے ہمارے گھر میں سب 'کھوں کھوں' کر رہے ہیں کورس میں۔ ایک بندے کی کھوں کھوں کے بعد دوسرا 'عرض کیا ہے ، کھوں کھوں' کرتا ہے۔ وجہ وہی کہ اپنا خیال نہیں رکھا۔
ابھی بھی ذرا میں ایک پارٹی کے ساتھ کلینک جا رہی ہوں۔ واپسی پر گپ شپ کرتے ہیں۔
صحیح ہوگیا ؟جی بھائی کل آخری تھا۔
وعلیکم السلام۔ سیاست، مذہب اور اب صحافت کے دھاگوں کو چھوڑ کر ہر جگہ سکون ہےالسلام علیکم
کیسے ہیں سب
بالکل ٹھیکوعلیکم السلام۔ سیاست، مذہب اور اب صحافت کے دھاگوں کو چھوڑ کر ہر جگہ سکون ہے
وعلیکم السلام۔ سیاست، مذہب اور اب صحافت کے دھاگوں کو چھوڑ کر ہر جگہ سکون ہے
وعلیکم السلام ہم بخیر ہیں اور آپ ؟السلام علیکم! کیسے مزاج ہیں؟