x boy

محفلین
وعلیکم السلام ۔۔ کیسے ہیں ایکس بوائے ؟
الحمد اللہ
آپ کیسے ہیں سیف بھائی
میں بہت اچھا ہوں
تھوڑا جذباتی سے ہورہا ہوں کچھ لڑیاں دیکھ کر لیکن میں انٹرنیشنل لڑی میچ میں تیرہواں کھلاڑی بن کر رہ رہا ہوں
کبھی کبھار ایک آدھ پوسٹ مارکر بھی آجاتا ہوں
 
عمر سیف

الحمداللہ ۔۔ خیریت سے ۔
جی پڑھتا رہتا ہوں سب کو ہی ۔۔ بشمول آپ ۔۔
میری مانیں تو ان لڑیوں سے کنارہ ہی کر لیں ۔۔
 
Top