الحمدللہ۔ ابھی بس کافی کے لئے جانے ہی والا ہوںالحمداللہ آپ سنائیں ۔۔
ہم ابھی گھر پہنچے ہیں ۔۔ آرام فرمائیں گے ۔۔الحمدللہ۔ ابھی بس کافی کے لئے جانے ہی والا ہوں
وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں مانو بلیالسلام علیکم!
جی بھائی کل آخری تھا۔وعلیکم السلام ۔۔ سنا آپ کا پیپر تھا ؟
میں ٹھیک ہوں بھیاجیوعلیکم السلام۔ کیسی ہیں مانو بلی
الحمدللہ، میں ٹھیک۔ ابھی کافی اور بلیو بیری پائی ہے۔ اگر دل چاہے تو کھا لیںمیں ٹھیک ہوں بھیاجی
آپ کیسے ہیں؟
کافی میرے کو کڑوی لگتی ہے بھیاالحمدللہ، میں ٹھیک۔ ابھی کافی اور بلیو بیری پائی ہے۔ اگر دل چاہے تو کھا لیں
چائے بھی ہے اور چاکلیٹ ڈرنک بھیکافی میرے کو کڑوی لگتی ہے بھیا
چاکلیٹ والی چائے مل جائے توچائے بھی ہے اور چاکلیٹ ڈرنک بھی
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہالسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
شاید صبح ہوگئی ہے وہاں لیکن یہاں شام ہے سب کیسے ہیں بھائی اور بہنوں۔
مجھے چاکلیٹ والی کافی بہت پسند ہے۔ ٹرائی کریں گی؟چاکلیٹ والی چائے مل جائے تو
وعلیکم السلام۔ مزاج بخیرالسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
شاید صبح ہوگئی ہے وہاں لیکن یہاں شام ہے سب کیسے ہیں بھائی اور بہنوں۔
ضرور بھیامجھے چاکلیٹ والی کافی بہت پسند ہے۔ ٹرائی کریں گی؟
جی جناب (آقائی) ۔