عمر سیف
محفلین
“پھر ؟نہیں بھلکڑ نہیں۔۔۔
“پھر ؟نہیں بھلکڑ نہیں۔۔۔
نا ۔عمر سیف بھائی سمجھ گئے۔۔
انیس الرحمن
اسے کہتے ہیں" بِستی"۔
اور اسے کیا کہتے ہیں ماہی احمد ؟؟؟؟؟؟ماہی یہ آپ کو شہیدِ ون ڈے کرکٹ کہہ رہے ہیں ۔۔
شاباش آج ایسے ہی ٹیم نے دھلائی کرنی ہے ۔۔
لیکن پاکستانی۔۔۔۔شاباش آج ایسے ہی ٹیم نے دھلائی کرنی ہے ۔۔
جی پاکستانی ٹیم نے دھلائی کرنی ہے آج ۔۔لیکن پاکستانی۔۔۔ ۔
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم!
ان سبکو، میرا مطلب ہے پاکستانی ٹیم کے کھلاڑیوں، کوچ اور سب عہدداروں کو اکٹھا کر کے دھوبی گھاٹ بھیج دینا چاہیے۔جی پاکستانی ٹیم نے دھلائی کرنی ہے آج ۔۔
سرف دے کر ۔۔۔ان سبکو، میرا مطلب ہے پاکستانی ٹیم کے کھلاڑیوں، کوچ اور سب عہدداروں کو اکٹھا کر کے دھوبی گھاٹ بھیج دینا چاہیے۔
انشااللہ!شاباش آج ایسے ہی ٹیم نے دھلائی کرنی ہے ۔۔
پاکستانی ٹیم کے نہ کے پاکستان کے۔مجھے صرف یہ سمجھ نہیں آتی کہ آپ لوگ اتنا خلاف کیوں ہیں پاکستان اور پاکستانی ٹیم کے۔
پاکستانی ٹیم بهی تو پاکستان ہی کی ہے. اور کچه نہیں پاکستان کا نام تو لگا ہوا ہے نا ساته.پاکستانی ٹیم کے نہ کے پاکستان کے۔
مجھے صرف یہ سمجھ نہیں آتی کہ آپ لوگ اتنا خلاف کیوں ہیں پاکستان اور پاکستانی ٹیم کے۔