عینی شاہ
محفلین
کس بات کا ؟انتظار.
کس بات کا ؟انتظار.
کیس ہو مقدس وعلیکمالسلام علیکم
وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں؟السلام علیکم
جب آئیں تو ہمین ضرور آواز دیجیئے گا.جی کافی عرصے سے وہ دیگر امور میں مصروف ہو گئی ہیں تو محفل پر کم ہی آ پاتی ہیں
ٹھیک ہوںکیس ہو مقدس وعلیکم
میں ٹھیک اور آپ ؟وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں؟
وعلیکم السلام!السلام علیکم اسی لیے تو نہی کی مجھے پہ تھا کہ آپ نے آ جانا ہے اب کیسے ہیں سعود بھائی ؟
کیا سنو گی یہ بتاؤ میں جب تک گلہ صاف کر لوں آہم آہمممٹھیک ہوں
تم سناؤ
میں ٹھیک، ابھی لنچ بریک سے فری ہوا۔ آپ نے ناشتہ تو نہیں کیا نا ابھی تک؟میں ٹھیک اور آپ ؟
کچھ اچھا سا سنا دوکیا سنو گی یہ بتاؤ میں جب تک گلہ صاف کر لوں آہم آہممم
او وو بس اتنے ڈیز کے لیے آئے تھے آپ ۔فریحہ تو بہت اداس ہو گی اور بھابی جان بھی اور باقی بھی ہے نا ؟ اداس تو اپ بھی ہوں گےوعلیکم السلام!
ہم الحمد للہ بالکل بخیر ہیں شونا پری۔ اور اب روانگی کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔
ٹھیک ہوں بھیاوعلیکم السلام!
کیسی ہیں مقدس بٹیا رانی؟
نہیں۔۔۔ میرا دل نہیں کر رہامیں ٹھیک، ابھی لنچ بریک سے فری ہوا۔ آپ نے ناشتہ تو نہیں کیا نا ابھی تک؟
اوہو کیا ہوا ؟؟ موڈ عجیب نہی ہونا چاہیے بھئی اب میں کس کس کے موڈ ٹھیک کروں چلو ہنسو جلدی جلدی ہی ہی ہی کر کے ایسےکچھ اچھا سا سنا دو
ویسے آج میرا موڈ عجیب سا ہو رہا ہے
کیا ہوا موڈ کو؟ سب خیریت تو ہے نا؟نہیں۔۔۔ میرا دل نہیں کر رہا
سچی میں ہنسی نہیں آرہیاوہو کیا ہوا ؟؟ موڈ عجیب نہی ہونا چاہیے بھئی اب میں کس کس کے موڈ ٹھیک کروں چلو ہنسو جلدی جلدی ہی ہی ہی کر کے ایسے
میں دیکھتا ہی نہیں۔ پیشن گوئی کہاں سے کروں گا۔ہاں وہ جیت جاتی ہیں نا تو آپ کو کہاں پیشین گوئی کرنے کا موقع ملتا ہوگا
اچھا چلو ہنسو نا اچھا کوئی شرارت کریں پھر ؟سچی میں ہنسی نہیں آرہی
جی سب ٹھیک ہے۔۔ بس ایسے ہی سستیکیا ہوا موڈ کو؟ سب خیریت تو ہے نا؟