قیصرانی
لائبریرین
فرزانہ نیناں صاحبہ نے مجھے میری ہی ایک بات پر یہ خطاب دیا تھااچھا اب بتائیں کہ اپ کا نیک نیم ایسا کیوں تھا ؟کس نے رکھا ؟ کس لیے ؟
فرزانہ نیناں صاحبہ نے مجھے میری ہی ایک بات پر یہ خطاب دیا تھااچھا اب بتائیں کہ اپ کا نیک نیم ایسا کیوں تھا ؟کس نے رکھا ؟ کس لیے ؟
وہ کون ہیں ؟فرزانہ نیناں صاحبہ نے مجھے میری ہی ایک بات پر یہ خطاب دیا تھا
ہاں وہ جیت جاتی ہیں نا تو آپ کو کہاں پیشین گوئی کرنے کا موقع ملتا ہوگاخدا کو مانیں۔۔۔ پاکستان کی صنفِ نازک کرکٹ ٹیم۔۔۔
خواتین کو کہا کس نے ہے کہ کرکٹ کھیلیں۔
باقی تمام کھیل تو ٹھیک ہیں۔ مگر کرکٹ جچتی نہیں خواتین پر۔
الحمدللہ عینی مینی آپ کہو کیسی ہو؟کیسی ہو ماہی ؟
ہماری محفل کی رکن، ناٹنگھم شائر میں ریڈیو کی میزبانی کرتی ہیں، شاعرہ بھی ہیں اور بہت کیئرنگ رکن بھیوہ کون ہیں ؟
میں تو بہت اچھی ہوں کیا ہو رہا ہے ؟الحمدللہ عینی مینی آپ کہو کیسی ہو؟
او آئی سی تھینیکیو منصور بھائیہماری محفل کی رکن، ناٹنگھم شائر میں ریڈیو کی میزبانی کرتی ہیں، شاعرہ بھی ہیں اور بہت کیئرنگ رکن بھی
بات کون سی تهی ی ی یفرزانہ نیناں صاحبہ نے مجھے میری ہی ایک بات پر یہ خطاب دیا تھا
یو آر ویلکم بیٹااو آئی سی تھینیکیو منصور بھائی
السلام علیکم اسی لیے تو نہی کی مجھے پہ تھا کہ آپ نے آ جانا ہے اب کیسے ہیں سعود بھائی ؟اچھا تو یہاں کسی قسم کی سرگوشی ہونے والی ہے۔۔۔ سبھی اپنے کان کھڑے کر لیں!
نظر نہیں آئیں کبهی.ہماری محفل کی رکن، ناٹنگھم شائر میں ریڈیو کی میزبانی کرتی ہیں، شاعرہ بھی ہیں اور بہت کیئرنگ رکن بھی
ہاتھ چاہے کتنا بڑا ہو جائے انسان نہیں بن سکتامحفل پر میرا نک رہا ہے کافی عرصے تک، بے بی ہاتھی کا۔ اب تو اتنا وقت گذر گیا کہ ہاتھی بڑا ہو گیا ہوگا نا۔ اس بات پر مجھ کاٹا؟
اوپس یہ کوئسچن تو میں نے بھی تھا کرنابات کون سی تهی ی ی ی
میں نے بتایا تھا کہ میرے ابو نے بچپن میں میرے کان کھینچ کھینچ کر بہت بڑے کر دیئے تھے۔ انہوں نے شکر ہے کہ کسی اور جانور کی مثال نہیں دی بلکہ ہاتھی کے کان کہہ دیئےبات کون سی تهی ی ی ی
یہ بھی کرنا تھانظر نہیں آئیں کبهی.
جی کافی عرصے سے وہ دیگر امور میں مصروف ہو گئی ہیں تو محفل پر کم ہی آ پاتی ہیںنظر نہیں آئیں کبهی.
انتظار.میں تو بہت اچھی ہوں کیا ہو رہا ہے ؟
میں نے بتایا تھا کہ میرے ابو نے بچپن میں میرے کان کھینچ کھینچ کر بہت بڑے کر دیئے تھے۔ انہوں نے شکر ہے کہ کسی اور جانور کی مثال نہیں دی بلکہ ہاتھی کے کان کہہ دیئے