قیصرانی

لائبریرین
واللہ میں تو پاکستانی ٹیم کے بالکل بھی خلاف نہیں ہوں۔ اور پاکستان پر تو اپنی جان بھی نثار۔

میں خلاف ہوں پاکستانی ٹیم کی کارکردگی کے، ان کے کھیل کے،

ایسی جاہلانہ روش اختیار کرتے ہیں کہ اپنا سر پیٹ لینے کو جی چاہتا ہے۔

ہار جیت کھیل کا حصہ ہے۔ ایک نہ ایک ٹیم کو ہارنا تو ہوتا ہی ہے۔ لیکن اگر لڑ کر ہاریں تو پھر کوئی افسوس کی بات نہیں۔ لیکن مسئلہ یہ ہے کہ یہ ایکدم سے عورتوں کی طرح حوصلہ ہار بیٹھتے ہیں۔
عورتوں کی ٹیم نے تو میچز میں بہت بہتر کارکردگی دکھائی ہے :)
 
ماہی احمد

پهر بهی برا بهلا کہنا نہیں بنتا کسی صورت بهی، کیونکہ بات بات نکلتی ہوئی پاکستان کے خلاف جاتی ہے.
 
ماہی احمد

لائبریرین
واللہ میں تو پاکستانی ٹیم کے بالکل بھی خلاف نہیں ہوں۔ اور پاکستان پر تو اپنی جان بھی نثار۔

میں خلاف ہوں پاکستانی ٹیم کی کارکردگی کے، ان کے کھیل کے،

ایسی جاہلانہ روش اختیار کرتے ہیں کہ اپنا سر پیٹ لینے کو جی چاہتا ہے۔

ہار جیت کھیل کا حصہ ہے۔ ایک نہ ایک ٹیم کو ہارنا تو ہوتا ہی ہے۔ لیکن اگر لڑ کر ہاریں تو پھر کوئی افسوس کی بات نہیں۔ لیکن مسئلہ یہ ہے کہ یہ ایکدم سے عورتوں کی طرح حوصلہ ہار بیٹھتے ہیں۔
اور عوتیں اگر حوصلہ ہارنے والی ہوتیں آج دنیا میں ایک بهی گهر نہ بس رہا ہوتا. :p
 
قیصرانی

لائبریرین
منصور بھائی یہ بات کیوں کی آپ نے :(جائیں میں نے بولتی میں بدتمیز نہی ہوں اچھا
محفل پر میرا نک رہا ہے کافی عرصے تک، بے بی ہاتھی کا۔ اب تو اتنا وقت گذر گیا کہ ہاتھی بڑا ہو گیا ہوگا نا۔ اس بات پر مجھ کاٹا؟
 
عینی شاہ

محفلین
محفل پر میرا نک رہا ہے کافی عرصے تک، بے بی ہاتھی کا۔ اب تو اتنا وقت گذر گیا کہ ہاتھی بڑا ہو گیا ہوگا نا۔ اس بات پر مجھ کاٹا؟
اب مجھے کیا تھا پتہ کہ نیک بھی انیملز نیم کے رکھے جاتے ہیں ۔۔بٹ رئیلی مجھے نہی پتہ تھا میں نے تو ایسے ہی لکھا تھا ۔اف یو مائنڈ سوری فار دیٹ :)
 
عورتوں کی ٹیم نے تو میچز میں بہت بہتر کارکردگی دکھائی ہے :)
خدا کو مانیں۔۔۔ پاکستان کی صنفِ نازک کرکٹ ٹیم۔۔۔
خواتین کو کہا کس نے ہے کہ کرکٹ کھیلیں۔
باقی تمام کھیل تو ٹھیک ہیں۔ مگر کرکٹ جچتی نہیں خواتین پر۔
 
Top