مہدی نقوی حجاز
محفلین
اس کتاب پر تو ہونا بھی چاہیے!!اللہ تعالٰی کامیابی عطا فرمائے، آمین
مجھے اب آپ سے حسد ہو سکتا ہے بلکہ رہے گا جب تک میں بھی "جوش کے انقلابی مرثیے" نہ پڑھ لوں۔
اس کتاب پر تو ہونا بھی چاہیے!!اللہ تعالٰی کامیابی عطا فرمائے، آمین
مجھے اب آپ سے حسد ہو سکتا ہے بلکہ رہے گا جب تک میں بھی "جوش کے انقلابی مرثیے" نہ پڑھ لوں۔
روندو نہ ہو توپھر میں روؤں گی اور ناراض ہو جاؤں گی۔
و من شر حاسد اذا حسدمجھے اب آپ سے حسد ہو سکتا ہے بلکہ رہے گا جب تک میں بھی "جوش کے انقلابی مرثیے" نہ پڑھ لوں۔
کیا ہم بھی یہ گیم کھیل سکتے ہیں؟اس سے پہلے کہ ماہی آپی بتا دیں میں بتا دیتی ہوں
یہ ایک گیم ہے، کرنا یہ ہے کہ میں نے کچھ بھائیوں اور آپیوں کے صفحہ کوائف پر ایک گانے کے بول لکھے ہیں
آپ لوگوں کو اُسے کمپائل کرنا ہے
اور ممبرز کے نام کی صورت میں کمپائل کرنا ہے
سمجھ آئی؟
اللہ خیر کرے، ذرا شگفتہ بٹیا کی دیدہ دلیری تو دیکھیے کہ اتنا عرصہ کی غیر حاضری کے بعد فرما رہی ہیں کہ یہیں ہیں، غائب کہاں ہوئیں۔
ہم ایک ماہ ہندوستان میں گزار کر ابھی کل ہی واپس امریکہ پہنچے ہیں۔ وہاں سبھی بخیر ہیں۔ فریحہ بٹیا سے ابھی چند منٹ قبل تک ویڈیو چیٹ ہو رہی تھی۔ آپ کی بھابھی آپ کے بارے میں دریافت فرما رہی تھیں، لیکن ہمارے پاس کوئی خبر ہی نہ تھی۔
بغیر چیٹنگ کئیے۔کیا ہم بھی یہ گیم کھیل سکتے ہیں؟
سمجھا کریں ناروندو نہ ہو تو
وہ بھی اتنی ایموشنل؟سمجھا کریں نا
بلیک میلینگ۔
بز دل کو بکری جیسے دل کو کہتے ہیں۔کیا ہم نے کبھی کہا کہ ہم بزدل ہیں
ہم چھٹی پر ضرور تھے لیکن محفل سے چھٹی نہیں لی تھی۔ فریحہ بٹیا کے اسکول جانے کی خبر بہت پرانی ہو چکی ہے، اس سے اندازہ لگا لیں کہ کس قدر بے خبر پھوپھی ہیں آپ!یہ تو بلکہ ایک ماہ کی چھٹیاں آپ نے لی تھیں بھابھی کو آداب ۔ فریحہ نے اسکول جانا شروع کر دیا کیا سعود بھائی؟
اب ایسی پابندی کے ساتھ تو ہم نہ کھیل سکیں گے۔بغیر چیٹنگ کئیے۔
چلیں پھر آپ گیم دیکھیں صرف۔اب ایسی پابندی کے ساتھ تو ہم نہ کھیل سکیں گے۔
وہ بھی اتنی ایموشنل؟
جو حکم ادا پری کا!چلیں پھر آپ گیم دیکھیں صرف۔
افففف یہ لڑکیاں بھی نا ۔۔۔۔ کسی کام کی نہیں ہیں ۔۔چلو ٹھیک ہے میں سب سے ضروری کام کر دیتی ہوں۔
یہ لیں چولہا جلا دیا، باقی تو آسان ہے، خود کر لیں گی آپ
کیسے ہیں بھیا آپ ؟؟ میں تو حلیم بنا رہی ہوں اگر کسی کو کھانی ہو تو مجھے بتا دے ، اگر ختم ہو گئی تو میرا ذمہ لوٹ پوٹ
ہاں سارے کام دوسروں کو کرنے کو کہہ دیتی ہیں اور خود بیٹھ کر تنقیدافففف یہ لڑکیاں بھی نا ۔۔۔ ۔ کسی کام کی نہیں ہیں ۔۔
بالکلافففف یہ لڑکیاں بھی نا ۔۔۔ ۔ کسی کام کی نہیں ہیں ۔۔
اللہ حافظ سوئیٹی۔میں چلی، اللہ حافظ۔۔۔