الٰہی خیر :) چہ عنوان "خشک" انتخاب کردید۔ مثل اینکہ علاقہ بیشتر دارید از شعر!
۔
شعر می گویم بہ از آب حیات
من نہ دانم فاعلاتن فاعلات
کو غلط ثابت کرنے کی غرض سے عروض پر باقائدہ ہاتھ صاف کر رہے ہیں! :)
اس کے علاوہ ایک نسبتاَ "تر" کتاب جس کا مطالعہ ان ایام میں کیا ہے وہ، "جوش کے انقلابی مرثیے" از ڈاکٹر ہلال نقوی!
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین

اللہ تعالٰی کامیابی عطا فرمائے، آمین

مجھے اب آپ سے حسد ہو سکتا ہے بلکہ رہے گا جب تک میں بھی "جوش کے انقلابی مرثیے" نہ پڑھ لوں۔
 
Top