بس آسان سی سزا ہے
روز محفل پر حاضری
ایک آدھ چھٹی کر لیں تو خیر ہے
آپ آ جاؤ ناچکھائی بھی نہیں
اچھا بچو! دیکھ لوں گی میںبس ایک ہی تو جگہ ہے۔
کیسی بکس اچھی لگتی ہیں ماہی؟مجھے کوئی اچھی سی کتاب بتائی جائے پڑھنے کو۔
تو کیا جو آئے گا صرف اسے ہی دیں گی حلیم؟آپ آ جاؤ نا
مہینے میں جتنی بار اتوار آتا ہے اتنی چھٹیاں مل سکتی ہیں اور سالانہ بھی اتنی ہی۔۔اگر زیادہ چاہیے ہوں تو درخواست لکھ کر دی جائے اور وہ بھی مغل بھیا کی گاڑھی اور مشکل اردو والی زبان میںہمیں منظور ہے
وہ اگر سالانہ،ماہانہ اور (روزانہ ) چھٹیوں کی تعداد بتا دی جاتی تو آسانی ہوجاتی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
کورس کے علاوہ جیسی بھی ہوںکیسی بکس اچھی لگتی ہیں ماہی؟
اارے آپ گھر کا ایڈریس دیجیے ہم پوسٹ کیے دیتے ہیں ، اگر خراب ہو گیا تو ہمارا پیشگی معذرتتو کیا جو آئے گا صرف اسے ہی دیں گی حلیم؟
صرف معذرت سے کیا بنے گا۔اارے آپ گھر کا ایڈریس دیجیے ہم پوسٹ کیے دیتے ہیں ، اگر خراب ہو گیا تو ہمارا پیشگی معذرت
ٹیلیفون ڈائریکٹری کے متعلق کیا خیال ہے؟مجھے کوئی اچھی سی کتاب بتائی جائے پڑھنے کو۔
چاچو،اپیا ابھی بھی ہیں شایدمیں نے آج محفل میں سیدہ شگفتہ کو دیکھا تھا۔
شکریہٹیلیفون ڈائریکٹری کے متعلق کیا خیال ہے؟
تو کیا سلیمانی چادر اوڑھ کے بیٹھی ہوئی ہیں؟چاچو،اپیا ابھی بھی ہیں شاید
اس میں شکریے کی کیا بات ہے۔