السلام علیکم غزل آپی کیسی ہیں آپ؟یہ بھی خوب کہی آپ نے
کوئی تدبیر کرنی ہی پڑے گی اب تو کہ ہماری پیاری سی بہنا کی شکایت دور کی جا سکے
کب کی بن چکیحلیم بنی یا باتیں ہی کر رہی ہیں صرف؟
بٹیاااااااااااااااااااااااااااااا، کبھی ایسا ہوا ہے کہ بھیا اپنی دلاری بٹیا سے ناراض ہونے کا تصور کر سکیں؟
بس مصروف بہت زیادہ رہے اور طبیعت بھی نا ساز رہی۔ وہاں کی دھول اور دھوئیں نے کھانسی اور بخار میں مبتلا کر کے گلے کا ستیاناس کر دیا۔
درمیان میں ایک ہفتہ گاؤں کا سفر درپیش رہا تب انٹرنیٹ تک رسائی محدود رہی۔
اب بخیر و عافیت آرام سے امریکہ پہنچ گئے ہیں۔ گھر پر سبھی خیریت سے ہیں، الحمد للہ!
ہم نے غزل بٹیا اور مغل بھائی کو بہت یاد کیا۔
مانگیں کیا مانگتی ہیں بٹیا رانی!اللہ آپ کو صحت ِ کاملہ عطا کرے بھیا
میں نے آپ کے لیے بہت دعائیں کیں کہ اللہ میرے بھیا کو قدم قدم پہ اپنے حفظ و امان میں رکھے
مانگیں کیا مانگتی ہیں بٹیا رانی!
وعلیکم السلام بھیا آپ ہیں یہاںالسلام علیکم۔۔۔ ۔۔ یہ رہا میں تو
وعلیکم السلام ۔ کیسی ہیں بھابی ؟ اور ہمارے بھائی کیسے ہیں؟السلام علیکم محفلین
ہم زندہ ہیں
آپ سب کیسے ہیں؟
وعلیکم السلام بھیا آپ ہیں یہاں
سچی۔۔۔ میرے کو تو یقین نہیں آ رہا۔ایسا لگ رہا تھا کہ آپ کا اکاؤنٹ ہیک ہوگیا ہے اور جو کوئی نیا ہے وہ ابھی محفل کو سمجھ رہا ہے
میں تو بلکل اچھی ہوں آپ بہت کم کم نظر آتی ہیں
چکھائی بھی نہیںکب کی بن چکی
آمیناللہ ہمیشہ تندرست و توانا رکھے آمین
بالکل یاد ہے اور تصاویر جمع بھی کر رکھی ہیں۔سب سے پہلے اپنے بھیا کی خوشیاں ،زندگی، خیر،اور کامیابی (خیر یہ تو میں اللہ میاں سے مانگتی ہوں)
آپ سے ۔ ۔ ۔ ۔۔بہت ساری تصاویر جن کی میں نے فرمائش بھی کی تھی یاد ہے ناں آپ کو؟
اوہ اچھا آپ کو پتا چل گیا کہ محفل میں اسمائیلیز کہاں سے لگاتے ہیں۔۔گڈ بھیا
ٹرائے ٹو بی ریگولر ورنہ یہ محفل بورنگ بورنگ سی ہو جاتیہاں پیاری سی بہنا بس آنا واقعی بہت کم کم ہو گیا ہے حالانکہ ہر بار یہاں آنے کے بعد مستقل حاضری کا ارادہ کرتی ہوں پھر بھی بس۔۔۔ ۔۔۔
کہاں رکھی ہیں جمع کرکے۔۔کوئی ہنٹ دیں ناں آپ کے آفس جانے کے بعد تلاشی لیتی ہوں ذرابالکل یاد ہے اور تصاویر جمع بھی کر رکھی ہیں۔
بس ایک ہی تو جگہ ہے۔کہاں رکھی ہیں جمع کرکے۔۔کوئی ہنٹ دیں ناں آپ کے آفس جانے کے بعد تلاشی لیتی ہوں ذرا