جیہ

لائبریرین
ہمم
میرا مشورہ ہے آپ غلام عباس کے افسانے پڑھ ڈالیں۔
ناول میں راجہ گدھ
شاعری میں صرف کلاسک شعرا کو پڑھنے کی صلاح دوں گی۔
تاریخ میں ابن خلدوں کا مقدمہ پڑھیں ۔ دو جلدوں میں ہے۔
اسلامی کتب میں رحیق المختوم اور خطبات حمید اللہ ضرور پڑھیں
 
ماہی احمد

زبردست
راجہ گدھ تو پڑھ چکی ہوں، کچھ شعرا کو بھی۔ ابھی غلام عباس کے افسانے دیکھتی ہوں۔
 
راجہ گدھ دوبارہ پڑھ لیں غور و فکر سے۔ غلام عباس کے تمام افسانے ایک ہی جلد میں "زندگی نقاب چہرے " کے نام سے دستیاب ہیں مکتبہ دانیال نے چھاپی ہے
 
Top