الحمد للہ۔۔ٹھیک ہیں بھائیکیسی ہیں عائشہ ناعمہ ؟
کیا ہو رہا ہے باتوں کے علاوہ ؟الحمد للہ۔۔ٹھیک ہیں بھائی
باتوں کے علاوہ باتیں ہو رہی ہیں بھائیکیا ہو رہا ہے باتوں کے علاوہ ؟
او اچھا ۔۔باتوں کے علاوہ باتیں ہو رہی ہیں بھائی
بہت اچھی آپ کیسے ہیں عمر بھای؟کیسی ہے عینی ؟
جی چائے بنانے گئی تھیعینی چلی گئی ؟
یہ ہوا ایک اور معلوماتی مینز نالج میں اضافہباقی لائبریرین ہیں ناں ان سے کروا لوں گی
انکل آپ کی آنکھ کو کیا ہوا ؟وعلیکم السلام
میری تو ایک آنکھ کو ہوا ہے ۔ یہ آپ کی دونوں آنکھیں کیا کہہ رہیں ہیں ۔انکل آپ کی آنکھ کو کیا ہوا ؟
لو جس کو انکل کہنا تھا اس کو بھائی کہہ دیا ۔۔۔ جس کو بھائی کہنا تھا اس کو انکل کہہ دیا ۔۔۔۔وعلیکم سلام منصور بھائی کیسے ہیں ؟
دیکھا میں نہ کہتا تھا ۔۔۔۔۔الحمدللہ، آپ کیسی ہیں عینی شاہ بیٹا؟
میں بیٹا کہتا ہوں تو جواب بھائی ملتا ہے۔ تم بھی یہی کرولو جس کو انکل کہنا تھا اس کو بھائی کہہ دیا ۔۔۔ جس کو بھائی کہنا تھا اس کو انکل کہہ دیا ۔۔۔ ۔
وہ تو پوچھ رہی ہیں کے اپ نے آتے ہی وعلیکم لکھا جبکہ سلام کرنا تھا نا اپ نےمیری تو ایک آنکھ کو ہوا ہے ۔ یہ آپ کی دونوں آنکھیں کیا کہہ رہیں ہیں ۔