گڈ گڈ۔ یہ ہوئی نا بات۔ ابھی کیا شرارت چل رہی ہے؟آئی ایم گڈ
میرا دل گردہ اتنا مضبوط نہیں ہے بھائی ۔۔۔ اور پھر میری داستانِ ہوش رُوبا کیسے مکمل ہوگی ۔میں بیٹا کہتا ہوں تو جواب بھائی ملتا ہے۔ تم بھی یہی کرو
میں انکو اگر انکل بھی کہوں گی تو وہ ایسے کوئسچن کسی سے پوچھیں گے نہیں انکللو جس کو انکل کہنا تھا اس کو بھائی کہہ دیا ۔۔۔ جس کو بھائی کہنا تھا اس کو انکل کہہ دیا ۔۔۔ ۔
دیکھا نہی انکل کے ساتھ کیا شرارت کی ہے وہ چڑے پڑے ہیںگڈ گڈ۔ یہ ہوئی نا بات۔ ابھی کیا شرارت چل رہی ہے؟
ایسی بات ہے تو پھر آداب عرض ہے ۔وہ تو پوچھ رہی ہیں کے اپ نے آتے ہی وعلیکم لکھا جبکہ سلام کرنا تھا نا اپ نے
رُوبا کہ رُوبہ؟میرا دل گردہ اتنا مضبوط نہیں ہے بھائی ۔۔۔ اور پھر میری داستانِ ہوش رُوبا کیسے مکمل ہوگی ۔
یہ بات شاید پوءٹری میں کی ہے آپ نے ہے نا پھر تو آئی مسٹ سے واھ واھایسی بات ہے تو پھر آداب عرض ہے ۔
سرخم تسلیم ہے جو مزاجِ یار میں آئے ۔
رُوبا چلنے دو ۔۔ روبہ میں افورڈ نہیں کرسکتا ۔رُوبا کہ رُوبہ؟
نہیں یہ شاعری نہیں ہے ۔بلکہ بدہضمی کے لیئے ایک معروف چورن کا نسخہ ہے ۔ پلو سے باندھ کر رکھیئے کبھی کام آجا ئے گا ۔یہ بات شاید پوءٹری میں کی ہے آپ نے ہے نا پھر تو آئی مسٹ سے واھ واھ
جی جی اچھانہیں یہ شاعری نہیں ہے ۔بلکہ بدہضمی کے لیئے ایک معروف چورن کا نسخہ ہے ۔ پلو سے باندھ کر رکھیئے کبھی کام آجا ئے گا ۔
یعنی کوشش کر چکے لیکن برداشت سے باہر۔۔۔ ویسے رُبا میں کیا برائی ہے؟رُوبا چلنے دو ۔۔ روبہ میں افورڈ نہیں کرسکتا ۔
اب اتنا بھی پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے ۔ میں نے کہا ناں کہ صرف بدہضمی میں استعمال کریں ۔جی جی اچھا
رُبا ۔۔۔۔ واحد ۔۔۔ رُوبا ۔۔۔ جمع ۔۔۔۔۔ اور ہماری داستاں فردِ واحد سے مکمل ہونے کی نہیں ۔یعنی کوشش کر چکے لیکن برداشت سے باہر۔۔۔ ویسے رُبا میں کیا برائی ہے؟
جمع کرتے کرتے واحد رہ گئے۔۔۔رُبا ۔۔۔ ۔ واحد ۔۔۔ رُوبا ۔۔۔ جمع ۔۔۔ ۔۔ اور ہماری داستاں فردِ واحد سے مکمل ہونے کی نہیں ۔
یہ بھی سیکرٹ ہے ۔ محفل کا جاسوس فہیم عنقریب یہ راز افشاء کرے گا ۔جمع کرتے کرتے واحد رہ گئے۔۔۔
زیادہ نہیں کرنا ۔۔۔ پتا نہیں اس ویٹ (وزن) کے تم متحمل ہوسکو کہ نہیں ۔چلو ویٹ کرتے ہیں پھر تو