اوہ شکریہ کہ تم اتنا خیال رکھتے ہوزیادہ نہیں کرنا ۔۔۔ پتا نہیں اس ویٹ (وزن) کے تم متحمل ہوسکو کہ نہیں ۔
کچھ نہیں قیصرانی آج دل کی بھڑاس نکال رہا ہے ۔ اور محفل پر میرے علاوہ کوئی اور ایسا نہیں ہے جو اس کا درد سمجھ سکے ۔ سو نوک جھوک چل رہی ہے ۔ٹھیک ٹھاک۔ کیا ہو رہا ہے؟
بعض جڑؤں کے صرف پیر ہوتے ہیں ۔ اور صرف لات ہی چلاتے ہیں۔شکریہ یار، جڑواں ہونے کا یہی تو فائدہ ہے کہ بندہ اکیلا نہیں محسوس کرتا
دونوں حوالے سے بات بجابعض جڑؤں کے صرف پیر ہوتے ہیں ۔ اور صرف لات ہی چلاتے ہیں۔
اس کا خون پازٹیو اے ہے ۔۔۔ کوئی فائدہ نہیں ۔اسے میرے حوالے کر دیں
تم مجھ سے دس سال بڑے ہو ۔ جڑواں کیسے ہوگئے ۔ کل شمشاد بھائی بتا رہے تھے کہ تم ان کو اسکول بھی چھوڑنے جا تے تھے ۔شکریہ یار، جڑواں ہونے کا یہی تو فائدہ ہے کہ بندہ اکیلا نہیں محسوس کرتا
آخری لفظ یقیناً " پشتو" کا نہیں ہے ۔نا ممکن ۔ اس کا خون گروپ کچھ بھی ہو مگر ہگوا نگیٹیؤ
پختوآخری لفظ یقیناً " پشتو" کا نہیں ہے ۔
اب تم میری پول کھول دو ۔۔۔۔
الحمداللہ ۔۔بہت اچھی آپ کیسے ہیں عمر بھای؟
میرااب تم میری پول کھول دو ۔۔۔ ۔
وعلیکم السلام۔ محفل آپ کے حوالے، میں تو چلاالسلام علیکم!
میں اکیلی کیا کروں بھلا؟وعلیکم السلام۔ محفل آپ کے حوالے، میں تو چلا