ماہی احمد
لائبریرین
مطلب؟ابھی ہو جائے ہے!!!!
اوہ اچھا!مطلب پورے علاقے میں!
مطلب؟ابھی ہو جائے ہے!!!!
اوہ اچھا!مطلب پورے علاقے میں!
الحمداللہ الحمداللہ ۔۔چلو پھر بھی، آپ اُن کربناک لمحوں کی زد سے بچ نکلے۔۔۔
مطلب؟
اوہ اچھا!
ان کے ہاں سورج کے ساتھ یہی صورتحال ہوتی ہے جو ہمارے ہاں بارش کے ساتھ ہوتی ہے۔یہ تو ہے ریاض میں ویسے بھی بارش کم ہوتی ہے۔ آپ کی تو خیر ہے مگر یہ جو سکینڈینیویا سے لائیو ٹیلی کاسٹ جاری ہے مجھے اس پر اعتراض ہے
نہیں فارسی ہمارے پلے نہیں پڑتی ۔۔
تو کیا عربی آتی تھی آپ لوگوں کو (بشمول ما بدولت)؟نہیں مجھے بالکل بھی نہیں اس کی ٹانگیں کیسے توڑتے ہیں۔
یہ اتنے سارے ال لگانے کا کیا مقصد ہے؟الشکریہ العمر السیف الصاحب التصحیح کے لئے
بڑے عرصے بعد ہی ہوئی ہے۔۔۔۔شاید!بالکل پاس ۔۔
بڑے ۔۔۔۔بڑے عرصے بعد ہی ہوئی ہے۔۔۔ ۔شاید!
العربی البولنے الکی الکوشش!!یہ اتنے سارے ال لگانے کا کیا مقصد ہے؟
اگر شما می خواهم.، ما در حال گوش دادن. بشکریہ گوگلتو کیا عربی آتی تھی آپ لوگوں کو (بشمول ما بدولت)؟
بھئی کچھ چوں، چرا، چیست، نیست، باشد، نباشد، کن، مکن، شد اور بود وغیرہ کر لیں گے۔
ہم اکیلے تو فارسی بکنے سے رہے!اگر شما می خواهم.، ما در حال گوش دادن. بشکریہ گوگل
ابھی قطار میں سنسکرت موجود ہے!اللہ خیر کرئے یہ آج اس لڑی پر عربی اور فارسی کی یورش ہے۔
ایسا ہے تو شروع کریں۔تو کیا عربی آتی تھی آپ لوگوں کو (بشمول ما بدولت)؟
بھئی کچھ چوں، چرا، چیست، نیست، باشد، نباشد، کن، مکن، شد اور بود وغیرہ کر لیں گے۔
ایسا ہے تو شروع کریں۔
اللہ خیر کرے یہ تو ماہی بٹیا نے سنجیدگی سے لے لیا۔شروع آن در حال حاضر
اب اس میں ال لگا کر لفظ نہیں بنتے تو کیا کروں، آپ لوگ شروع کریں نا!اللہ خیر کرے یہ تو ماہی بٹیا نے سنجیدگی سے لے لیا۔