عائشہ عزیز
لائبریرین
اب میں چپ ہوں بس
اب میں چپ ہوں بس
ویسے ایک بار ہم خطرہ مول لے چکے ہیں۔ جویریہ بٹیا نے ایک شعر لکھا، ہم نے فارسی سمجھ کر اس کا ترجمہ کر دیا۔۔۔ بعد میں معلوم ہوا کہ وہ فارسی نہیں پشتو کا شعر تھا۔۔۔ یہ سننا تھا کہ ہم تو عدیم الحواس ہوتے ہوتے بچے!معلوم ہے لالہ
ویسے ایک بار ہم خطرہ مول لے چکے ہیں۔ جویریہ بٹیا نے ایک شعر لکھا، ہم نے فارسی سمجھ کر اس کا ترجمہ کر دیا۔۔۔ بعد میں معلوم ہوا کہ وہ فارسی نہیں پشتو کا شعر تھا۔۔۔ یہ سننا تھا کہ ہم تو عدیم الحواس ہوتے ہوتے بچے!
ہاں ہم اس کیمپین کا قصہ دیکھ چکے ہیں!ہم نے جیہ آپی جان سے کہا ہے کہ وہ ہمیں فارسی سکھائیں۔
ہاں ہم اس کیمپین کا قصہ دیکھ چکے ہیں!
ابھی تو شاید کچھ نکات تیار فرمائے جا رہے ہیں۔
جیابھی تو شاید کچھ نکات تیار فرمائے جا رہے ہیں۔
مطلب؟لیں جی، میری ایک اور حاضری ہو گئی
مجھے تو لگا یہ شرف پہلے سے حاصل ہے آپکواور میں تو اب کھسکنے والا ہوں۔
تو کوئی بات نہیں ایک بے پر کی لکھ ڈالیےآپ کے جواب نے ہمیں خوش کیا۔
کہئے کیا فرمائش ہے آپ کی ۔ جو بھی کہیں گی مانی جائے گی (سوائے کچھ ٹائپ کروانے کے )۔
یعنی ویک اینڈ ہے، ریسٹ کر رہا ہوں اور موویز چل رہی ہیں
وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں بہنا؟السلام علیکم!
وعلیکم السلامالسلام علیکم!
یہ کیا کہہ دیا؟؟؟؟؟تو کوئی بات نہیں ایک بے پر کی لکھ ڈالیے