عائشہ عزیز

لائبریرین
لکھنے تو کہا ہے نا۔ اور ایسے لکھنے کو جس میں دماغ کا استعمال بھی چاہئیے ہوتا ہے۔ :?
لیکن آپ نے یہ شرط تو نہیں لگائی تھی اپیا حضور!
اب ہم یہ سمجھیں کہ آپ ہمارے جواب سے خوش ہو کر ہماری چھوٹی سے خواہش نہیں پوری کر سکتیں(n)
 
فرحت کیانی

لکھنا بھی تو ٹائپ کرنا ہی ہوا نا۔
ویسے یہ آج کل چھوٹی بہنیں بہت سمارٹ نہیں ہوتی جا رہیں :thinking:۔۔کیسے باتوں باتوں میں بڑوں کو اپنے راستے پر لگا لیتی ہیں :idontknow:۔
اچھا چلیں اب آپ دعا کریں کہ مجھے کہیں سے کوئی چھاپہ مل جائے تو میں یہاں 'بے پر کی' کے طور پر کاپی پیسٹ کر سکوں۔ :angel2:
 
ٹائپ کی بورڈ سے کرتے ہیں جبکہ لکھنے کے لیے کی بورڈ ضروری نہیں ہوتا ( ایک اہم نکتہ! آہم آہم)
یہ تعریف ہوئی ناں میری ۔۔ہی ہی ہی
چھاپہ نہیں چلے گا اس پر چھاپہ پڑ گیا تو لینے کے دینے پڑ جائیں گے :p
 
زین

لائبریرین
وعلیکم السلام ۔۔ کیسے ہو زین ؟
و علیکم السلام
کیسے ہو زین؟
وعلیکم السلام
کیسے ہیں زین ؟
اللہ کا کرم ہے ۔ میں بھی ٹھیک ٹھاک۔ آپ کیسے ہیں شمشاد بھائی اور عمر بھائی ؟
فرحت آپی ۔ ٹھیک ٹھاک۔ آپ کیسی ہیں؟ کہاں ہیں اتنے دنوں سے ؟؟
وعلیکم السلام زین بھیا
کیسے ہیں آپ؟
کوئٹہ کیسا ہے؟ خوب سردی ہوگئی ہوگی ناں
فٹ فاٹ۔ آپ سنائیے ؟؟
جی ۔ سردی تو خوب ہوگئی ہے خاص کر رات میں
وہاں موسم کیس اہے ؟
 
اگر احباب کو یاد ہو کہ ہم نے ہندوستان جانے سے قبل ایک عدد ڈیپ فرائر خریدا تھا تو مطلع کیا جاتا ہے کہ اس کا استعمال کرتے ہوئے پہلی دفعہ ابھی ابھی زبردست قسم کے فرنچ فرائس تیار کیے ہیں۔ :) :) :)
 
فرحت کیانی

لائبریرین
اللہ کا کرم ہے ۔ میں بھی ٹھیک ٹھاک۔ آپ کیسے ہیں شمشاد بھائی اور عمر بھائی ؟
فرحت آپی ۔ ٹھیک ٹھاک۔ آپ کیسی ہیں؟ کہاں ہیں اتنے دنوں سے ؟؟

فٹ فاٹ۔ آپ سنائیے ؟؟
جی ۔ سردی تو خوب ہوگئی ہے خاص کر رات میں
وہاں موسم کیس اہے ؟
میں بھی ٹھیک ۔ الحمد اللہ۔
بس زین یہیں ہوں۔ کبھی کبھی کم آنا ہوتا ہے اور کبھی آج کی طرح لمبا چکر لگ جاتا ہے۔ :)
آپ بتائیں جاب کیسی جا رہی ہے؟
 
فرحت کیانی

لائبریرین
اگر احباب کو یاد ہو کہ ہم نے ہندوستان جانے سے قبل ایک عدد ڈیپ فرائر خریدا تھا تو مطلع کیا جاتا ہے کہ اس کا استعمال کرتے ہوئے پہلی دفعہ ابھی ابھی زبردست قسم کے فرنچ فرائس تیار کیے ہیں۔ :) :) :)
مجھے تو اچھی طرح یاد ہے۔ ابھی یہ کیسے پتہ چلے کہ فرائز واقعی میں زبردست تھے۔
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
اللہ کا کرم ہے ۔ میں بھی ٹھیک ٹھاک۔ آپ کیسے ہیں شمشاد بھائی اور عمر بھائی ؟
فرحت آپی ۔ ٹھیک ٹھاک۔ آپ کیسی ہیں؟ کہاں ہیں اتنے دنوں سے ؟؟

فٹ فاٹ۔ آپ سنائیے ؟؟
جی ۔ سردی تو خوب ہوگئی ہے خاص کر رات میں
وہاں موسم کیس اہے ؟
یہاں تو ابھی بس کم کم سردی ہے بھیا :)
آپ کی کیا مصروفیات ہیں ان دنوں؟
 
مجھے تو اچھی طرح یاد ہے۔ ابھی یہ کیسے پتہ چلے کہ فرائز واقعی میں زبردست تھے۔
اگر دیکھ کر یقین کیا جا سکتا ہے تو وہ ہم پہلے ہی دکھا چکے، بس دیکھنے والی نظر چاہیے۔ ہاں اگر چکھ کر ہی یقین کیا جا سکتا ہے پھر تو ہماری بات ہی واحد ذریعہ ہے۔ :) :) :)
 
Top