انیس الرحمن
محفلین
اور آپ نے جان چھڑانے کی بھرپور کوشش کی۔نہیں وہ در اصل آپ نے مفاجات کے مرگ کی خبر دی ناں۔
ہے نا۔۔۔۔
اور آپ نے جان چھڑانے کی بھرپور کوشش کی۔نہیں وہ در اصل آپ نے مفاجات کے مرگ کی خبر دی ناں۔
اور زیادہ ہوگیا تو کچھ الٹے لوگوں کو سیدھا نہ کردوں کہیںہاں تو اور زیادہ ہو جائیے گا ناں
ہم نے تو بس مسنون دعا پڑھی تھی۔اور آپ نے جان چھڑانے کی بھرپور کوشش کی۔
ہے نا۔۔۔ ۔
سعود بھائی! بات کچھ جمی نہیں۔ہم نے تو بس مسنون دعا پڑھی تھی۔
اب ہم اس پیغام میں موجود تضاد کا کیا کریں پیارے؟سعود بھائی! بات کچھ جمی نہیں۔
اصل میں میں چند دن سے ایک دھاگہ دیکھ رہا تھا آپ کے بارے میں۔ لوگوں نے وہاں پر آپ کی تعریف کے پل باندھے ہوئے تھے۔
میں نے سوچا سعود بھائی کو پکڑا جائے۔ ہمیں بھی تو پتا چلے کہ وہ کتنے شفیق ہیں۔
ویسے بھی میں میٹھی چھری چلانے کا عادی مجرم ہوں۔ پر آپ نے جس شفقت سے مجھے جوابات دیے۔ اس سے یہی ثابت ہوا لوگ صحیح کہتے ہیں آپ کے بارے میں۔
اگر آپ پہلے جملے کی بات کر رہے ہیں وہ تو پچھلے پیغام کا جواب تھا۔ وہ تو ایسے ہی آپ کے ساتھ گفتگو کر تے ہوئی کہی تھی۔اب ہم اس پیغام میں موجود تضاد کا کیا کریں پیارے؟
اجی پیارے! کیسا تضاد کہاں کا تضاد۔۔۔ ہمیں کچھ تو لکھنا تھا جواب میں سو لکھ دیا۔اگر آپ پہلے جملے کی بات کر رہے ہیں وہ تو پچھلے پیغام کا جواب تھا۔ وہ تو ایسے ہی آپ کے ساتھ گفتگو کر تے ہوئی کہی تھی۔
اصل بات تو "اصل" سے شروع ہوئی ہے۔ اس میں اگر آپ کو کوئی تضاد دکھتا ہے تو بتائیے۔
ویسے آپ نے میری کسی بات کا برا تو نہیں مانا؟؟اجی پیارے! کیسا تضاد کہاں کا تضاد۔۔۔ ہمیں کچھ تو لکھنا تھا جواب میں سو لکھ دیا۔
ایک طرف تو آپ لوگوں کی باتوں کی تائید بھی کرتے ہیں اور مخدوش بھی ہیں کہ ہم کسی بات کا برا مان گئے ہوں گے۔ ویسے آپ نے اب تک برا ماننے والا کیا لکھا؟ویسے آپ نے میری کسی بات کا برا تو نہیں مانا؟؟
سچی سچی بتائیے گا۔
پھر ٹھیک ہے۔ایک طرف تو آپ لوگوں کی باتوں کی تائید بھی کرتے ہیں اور مخدوش بھی ہیں کہ ہم کسی بات کا برا مان گئے ہوں گے۔ ویسے آپ نے اب تک برا ماننے والا کیا لکھا؟
جی جناب!پھر ٹھیک ہے۔
اب ذرا میں دھاگے کی طرف جاؤں۔ اصلی پری کے دھاگے کی طرف۔۔
یعنی آپ میری کلاس لینے والے ہیں بھیا؟ہممم م
یعنی پتا کرنا پڑے گا۔
چلو ابھی تو تم جاؤ سونے
اور اچھی والی نیند سوجاؤ
یہ کلاس پھر کبھی کے لیے رکھتے ہیں
اللہ حافظ
شب بخیر
بس یوں آپ کو بلا رہی تھی بھیاجی بہنا
وعلیکم السلامالسلام علیکم
اللہ حافظ عالی بھیاوعلیکم السلام
اور اس سے قبل کہ ننھی پری بھیا کو ڈانٹنے کا سوچیں، بھیا بھاگ کر سو جاتے ہیں۔