ابن سعید
خادم
السلام علیکم
وعلیکم السلامالسلام علیکم
کیسے مزاج ہیں؟
السلام علیکم
وعلیکم السلامالسلام علیکم
الحمد للہ آپ سنائیے مکرمی۔۔۔
وعلیکم السلام
کیسے مزاج ہیں؟
وعلیکم السلام
کیسے مزاج ہیں؟
تو چپ بیٹھونہیں یار میں آج کچھ نہیں سنا رہا۔
حال و احوال بھی سنانے کا موڈ نہیں
ویکیوم کلین تو ہمارے پاس دو ہیں۔۔۔ ایک چھوٹا ایک بڑا۔۔۔ کون سا پیش کریں پیارے؟مزاج کچھ بکھرے بکھرے سے ہیں شاید۔
آپ کے پاس کوئی ویکیوم وغیرہ دستیاب ہے کیا
بحمدہ اللہ ہم بھی بخیر ہیں۔الحمد للہ اچھے مزاج ہیں تم سناؤ
تو چپ بیٹھو
وہ جس میں مزاج سما جائیںویکیوم کلین تو ہمارے پاس دو ہیں۔۔۔ ایک چھوٹا ایک بڑا۔۔۔ کون سا پیش کریں پیارے؟
وہ جس میں مزاج سما جائیں
اگر ویکیوم میں کچھ سما گیا تو پھر وہ ویکیوم نہیں رہے گا۔وہ جس میں مزاج سما جائیں
فہیکیوم بن جائے گا۔اگر ویکیوم میں کچھ سما گیا تو پھر وہ ویکیوم نہیں رہے گا۔
کیا کسی کی ہیپی برتھ ڈے میں شرکت کی جارہی ہے
اور اگر ویکیوم والے بندے کو کچھ سما گیا تو پھر پتا نہیں کیا کچھ نہ رہےاگر ویکیوم میں کچھ سما گیا تو پھر وہ ویکیوم نہیں رہے گا۔
آپ کی حاضر جوابی کی داد دی تھی۔کیا کسی کی ہیپی برتھ ڈے میں شرکت کی جارہی ہے
کھجلی کی دوا استعمال کریں، یوں زمین پر کیوں لوٹ رہے ہیں پیارے؟فہیکیوم بن جائے گا۔
فہیم بھائی بچ کے رہیے گا۔
اب ایسا بھی کیا پیارے؟اور اگر ویکیوم والے بندے کو کچھ سما گیا تو پھر پتا نہیں کیا کچھ نہ رہے
سعود بھائی! یہ دوا پاکستان میں دستیاب ہی نہیں۔ کوئی اور دوا تجویز کیجیے۔کھجلی کی دوا استعمال کریں، یوں زمین پر کیوں لوٹ رہے ہیں پیارے؟
کیوں کیا ہمارے بھی سما جانے کا ڈر ہےفہیکیوم بن جائے گا۔
فہیم بھائی بچ کے رہیے گا۔
ظاہر ہے ایسا ہی ہونا ہےاب ایسا بھی کیا پیارے؟