فہیم
لائبریرین
اور اگر میں نہ ہلوں توہیلو جی
اور اگر میں نہ ہلوں توہیلو جی
بھول گئے مکے کو کیااور اگر میں نہ ہلوں تو
یعنی مکے سے بچنے کے لیے ہلا جاسکتا ہےبھول گئے مکے کو کیا
اب آپ دیکھ لیں کہ آپ کے یہاں کیا دستیاب ہے۔ ہم کوئی حکیم تو ہیں نہیں۔سعود بھائی! یہ دوا پاکستان میں دستیاب ہی نہیں۔ کوئی اور دوا تجویز کیجیے۔
بیٹااااااااااااہیلو جی
بات آپ کی ہی چل رہی تھی۔ تو آپ کے ہی سما جانے کا اندیشہ تھا۔ میں نے تو خطرے کو بھانپتے ہوئے آپ کو پر خلوص مشورہ دینا ہی تھا۔کیوں کیا ہمارے بھی سما جانے کا ڈر ہے
بہتر جناب!!!اب آپ دیکھ لیں کہ آپ کے یہاں کیا دستیاب ہے۔ ہم کوئی حکیم تو ہیں نہیں۔
کیا اے ون بات کہی آپ نےبات آپ کی ہی چل رہی تھی۔ تو آپ کے ہی سما جانے کا اندیشہ تھا۔ میں نے تو خطرے کو بھانپتے ہوئے آپ کو پر خلوص مشورہ دینا ہی تھا۔
آخر کو سی ون والا ہی بی ون والے کے کام آئے گا نا۔ حق پڑوسیت بھی تو کوئی چیز ہے۔
آف کورس بھیایعنی مکے سے بچنے کے لیے ہلا جاسکتا ہے
جی بھیاااابیٹاااااااااااا
مسکان پلیز!!!جی بھیاااا
انا للہ و انا الیہ راجعون!بہتر جناب!!!
حکم حاکم، مرگ مفاجات۔۔۔
اور پھر مکے کے ساتھ کچھ الٹا ہوگیا توآف کورس بھیا
مسکان پلیز!!!
پھر آپ بھی الٹے ہو جانااور پھر مکے کے ساتھ کچھ الٹا ہوگیا تو
الٹی کھوپڑی تو شاید میں ابھی بھی ہوںپھر آپ بھی الٹے ہو جانا
ہی ہی ہی
سعود بھائی! کچھ کھو گیا ہے کیا ؟ حکم کیجیے ہم ڈھونڈنے میں آپ کی بھرپور مدد کریں گے۔انا للہ و انا الیہ راجعون!
ہاں تو اور زیادہ ہو جائیے گا ناںالٹی کھوپڑی تو شاید میں ابھی بھی ہوں
نہیں وہ در اصل آپ نے مفاجات کے مرگ کی خبر دی ناں۔سعود بھائی! کچھ کھو گیا ہے کیا ؟ حکم کیجیے ہم ڈھونڈنے میں آپ کی بھرپور مدد کریں گے۔