فہیم
لائبریرین
یہ ہے نہیہاں کوئی ہاتھ کھڑا کرنے والا ایموٹ آئیکون نہیں ہے
یہ ہے نہیہاں کوئی ہاتھ کھڑا کرنے والا ایموٹ آئیکون نہیں ہے
اف بھتیجی، چائے تیار تو ہونے دیں ناتو کیا چائے نہیں ملے گی؟
اسے جو کپکپی طاری ہے نا اس پر تو واقعی چائے کا کپ ہنگامی بنیادوں پر مل جائے گا۔یہ ہے نہ
جی بھائی؟قیصرانی بھائی ۔۔
اف بھتیجی، چائے تیار تو ہونے دیں نا
ویلے ہیں ؟جی بھائی؟
نہیں، چائے بنا رہا ہوںویلے ہیں ؟
او ہو ۔۔۔ مطلب مصروف ہیں ۔۔ ۔۔نہیں، چائے بنا رہا ہوں
نہیں، فری ہی ہوںاو ہو ۔۔۔ مطلب مصروف ہیں ۔۔ ۔۔
گپ شپ کر لیں پھر ۔۔نہیں، فری ہی ہوں
وہی تو کر رہے ہیں نا محفل پر، یا فیس بک؟گپ شپ کر لیں پھر ۔۔
فیسبک ۔۔۔وہی تو کر رہے ہیں نا محفل پر، یا فیس بک؟
ایک عدد بادیان کا پھول بھی ڈال دینا تھا لطف اور بڑھ جاتاچائے میں چھوٹی الائچی ڈالی ہے۔ اگر بسم اللہ کریں
وہ کیا ہے؟ایک عدد بادیان کا پھول بھی ڈال دینا تھا لطف اور بڑھ جاتا
اس کی کچھ تفصیلیہ جناب