x boy
محفلین
اللہ کا شکرکیسے مزاج ہیں!!!
اللہ کا شکرکیسے مزاج ہیں!!!
گُڈ!!!الحمدللہ، میں ٹھیک
میرے پاس جو موجود تھیں، وہ ساری دیکھ لیں۔ مزید کون جائے اور خریداری کرے سُستی بھی تو کوئی چیز ہوتی ہے نا
اچھا ۔۔وہ جو ابھی لگانی ہے!!! :-پی
کچھ نا پچھ ۔۔گُڈ!!!
ویسے آپ کس قسم کی موویز دیکھتے ہیں!!!
آپ کا اسم گرامی!!!!اللہ کا شکر
ایکشن، کامیڈی اور کبھی کبھار کوئی اچھی ہارر مووی۔ ڈاکومنٹریز بھی اچھی لگتی ہیں، کم ملتی ہیں۔ گریوٹی دیکھنے کا موڈ ہے اس ویک اینڈ پرگُڈ!!!
ویسے آپ کس قسم کی موویز دیکھتے ہیں!!!
زبردستایکشن، کامیڈی اور کبھی کبھار کوئی اچھی ہارر مووی۔ ڈاکومنٹریز بھی اچھی لگتی ہیں، کم ملتی ہیں۔ گریوٹی دیکھنے کا موڈ ہے اس ویک اینڈ پر
میرا نام باسم ہے!!!علی محمد قاقر
اور بھائی آپکا خوبصورت اسم گرامی کیا ہے
کچھ نا کچھ میں کچھ تو ہوگا ۔۔۔ ذرا ٹارچ کا استعمال کریں ناں!!!کچھ نا پچھ ۔۔
یہ تو مجھے بھی نہیں پتہمیرا نام باسم ہے!!!
آپ کے نام کا مطلب کیا ہے
وہ لہجہ بڑا مزے کا ہے۔۔۔۔۔!اوئے بے عزتی نہیں ہوگئی
یہ ریشماں نے کہا " ہم سب امید سے ہے" جیو پروگرام میں
بہت شکریہوہ لہجہ بڑا مزے کا ہے۔۔۔ ۔۔!
نو ٹارچ ۔۔کچھ نا کچھ میں کچھ تو ہوگا ۔۔۔ ذرا ٹارچ کا استعمال کریں ناں!!!
وعلیکم السلامالسلام علیکم!!
بجلی ہے نہیں سورج غروب ہوگیا ہے سو روشنی کا کوئی بھی ذریعہ اختیار کریں اور وضاحت کریں۔۔۔نو ٹارچ ۔۔