عائشہ عزیز
لائبریرین
نہیں تو ڈانٹ پڑے گی؟فٹا فٹ یہ روندو پلان ختم کریں اور جو شکل اللہ میاں نے بنائی ہے، اس کو ویسا ہی بنا لیں جیسی ہونی چاہیئے
نہیں تو ڈانٹ پڑے گی؟فٹا فٹ یہ روندو پلان ختم کریں اور جو شکل اللہ میاں نے بنائی ہے، اس کو ویسا ہی بنا لیں جیسی ہونی چاہیئے
بری بات اچھے بچے ایسے نہیں کرتےمیری تو ایسی ہی ہے
نہیں ڈانٹنا تو مجھے آتا بھی نہیںنہیں تو ڈانٹ پڑے گی؟
اچھے بچے نہیں کرتے ناںبری بات اچھے بچے ایسے نہیں کرتے
اوہ ہاںاچھے بچے نہیں کرتے ناں
ڈھول یعنی نقارہ کہاں رہ گیالوگو اب بارہ دری میں آو
پھر تو مسئلہ ہے بھیانہیں ڈانٹنا تو مجھے آتا بھی نہیں
مزاج کچھ خراب ہو رہے ہیںوعلیکم السلام۔ کیسی ہیں بہنا؟
کیوں اپیا ؟؟مزاج کچھ خراب ہو رہے ہیں
کیا ہوا مانو بلی (بڑی والی۔ اب اسے کوئی باگڑ بلی نہ سمجھ لے)مزاج کچھ خراب ہو رہے ہیں
وعلیکم السلام۔ یہی تو شکایت ہےالسلام علیکم!
اس دیار میں مسکانوں کا قحط پڑا لگتا ہے۔
وعلیکم السلام !السلام علیکم!
اس دیار میں مسکانوں کا قحط پڑا لگتا ہے۔
اپنی شکایت میں بھی ایک شامل کر دیا آپ نے!وعلیکم السلام۔ یہی تو شکایت ہے
بالکلاپنی شکایت میں بھی ایک شامل کر دیا آپ نے!
ننھی پری نے روٹیاں بنا لیں؟وعلیکم السلام !
صبح بخیر بھیا جی
ہاں جی بھیا دوپہر میں ہی بنا لی تھیں ساری۔۔شام میں گیس کم ہو جاتی ہے ناں تھوڑی دیر کے لیےننھی پری نے روٹیاں بنا لیں؟