نہیں خراب ہوتا ، پہلے آپ کھا تو لیں بابا
اگر لیپ ٹاپ کی اسکرین سے کھانے کی کوشش کی تو پھر ہو سکتا ہے :p
نہیں بابا
مجھے ابھی بہت کام کرنا ہے
مجھے پکا ہوا چاہئے ۔۔۔چٹ پٹ یہاں پھیکا پھیکا کھاکے اوب گئے ہیں اور ہاسٹل کا کھانا تو جانتے ہی ہو
اتنا بُرا ہوتا ہے قسم سے کیا بتاوں
 

عندلیب

محفلین
یہ تو عینی شاہ کا اسٹائل ہے ۔۔۔
ہاں یہ بھی اپنی جگہ درست
ہم ہی نکھٹو ہیں اپیا ۔۔۔
ذرا آج کل پڑھائی کا پھر موڈ بننے لگا ہے نا
اُس دن آپ کی ڈانٹ کام آئی ۔۔۔
اب روٹین بنا لیا ہے بس محنت محنت انشاء اللہ
ہمم ۔ کسی عشق وشق کی چکر میں مت پڑ جانا ۔۔ ہیہی
 
Top