جی ہاں کچھ بخار سا محسوس ہو رہا ہے صبح سے سر میں درد ہے اب تک چار کپ چائے کے پی چکی ہوں ۔
ارے تو کروسین وغیرہ لے لیتے نا ۔۔۔
یا پھر آرام کرتے
کہاں محفل میں چلے آئے ۔۔۔۔
کبھی کبھی آرام کی بھی بے حد ضرورت ہوتی ہے
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین

عائشہ عزیز

لائبریرین
اس میں تو آلو ہی آلو ہے بیگن کم ۔۔۔ ۔اور بیگن بھی کچا کچا ۔۔۔ ہمیں جنگلی سمجھ رکھا ہے کیا ۔۔۔ ۔۔اطمئنان سے جب پورا تیار ہو جائے تب میں نے کہا تھا ۔۔۔ ۔آدھا ادھورا تھوڑے ہی :)
آپ کو مرچیں اچھی لگ رہی تھیں ، واقعی چبانے لگے ہیں کیا بھیا :rollingonthefloor:
اتنی زور سے تو میرے اپنے بھیا نہیں کبھی ڈانٹتے :p
انتظار کریں پھر :)
 
خیریت سے تو ہیں ؟؟ میں نے کہاں غائب ہونا ہے ؟؟اتہ پتہ سب دیا ہوا ہے اور کیا چاہیے آپ کو ؟؟:)
یہ تو عینی شاہ کا اسٹائل ہے ۔۔۔
ہاں یہ بھی اپنی جگہ درست
ہم ہی نکھٹو ہیں اپیا ۔۔۔
ذرا آج کل پڑھائی کا پھر موڈ بننے لگا ہے نا
اُس دن آپ کی ڈانٹ کام آئی ۔۔۔
اب روٹین بنا لیا ہے بس محنت محنت انشاء اللہ
 
Top