عائشہ عزیز
لائبریرین
عینی کی بچی دال دال کچی
عینی کی بچی دال دال کچی
میں بھی ٹھیک ہوں بھیا۔ الحمد للہالحمدللہ ! دیدی کیسی ہیں!!!
میں تو ہوں بھیاکوئی ہے یہاں؟؟
میں نے اس لیے پوچھا تھا کہ دو چار میرے پاس بھی پڑے ہیں جن کی صفائی ہونی ہے۔سمجھ دار کو اشارہ ہی کافی ہے
تم تو روٹی بنا رہی تھی ۔۔۔میں تو ہوں بھیا
ہائیں وہ تو میں نے کب سے بنا لی ہے بھیاتم تو روٹی بنا رہی تھی ۔۔۔
سالن میں کیا بنایا
مجھے بھی بھیجنا ذرا۔۔ہائیں وہ تو میں نے کب سے بنا لی ہے بھیا
سالن میں آج اروی اور بینگن بنے ہیں
موڈ آف ہے تو آن کر لو، اس میں کیا مشکل ہے۔مین کب گھسی ہوں ابھی تو ائی ہوں موڈ بھی آف ہے مرا اچھا ۔۔۔ اب تنگ کیا نہ تو پھر بس
ضرور بھیامجھے بھی بھیجنا ذرا۔۔
پتہ نہیں ہاسٹل میں کیا بنا ہوگا آج روٹی ہے روٹہ نہیں سالن بھیجنا
میں بھی ٹھیک ہوں بھیا۔ الحمد للہ
آپ سنائیے موسم کیسا ہے؟
ابھی کچھ دیر قبل گھر پہنچاآج آفس سے آگئے ہیں ناں بھیا آپ؟
ہری مرچیں بہت مزے کی دکھائی دے رہی ہیںضرور بھیا
آپ لے لیں
پتا نہیں بھیا بس بخار محسوس ہو رہا ہے ۔کیا ہوا مانو بلی (بڑی والی۔ اب اسے کوئی باگڑ بلی نہ سمجھ لے)
جبکہ دن رات کو موسم نہیں کہا جاتادن میں دھوپ تھی ۔۔۔ اب اندھیرا ہے
چلیں پھر ویک اینڈ کر لیجئے گاابھی کچھ دیر قبل گھر پہنچا
اللہ خیر کرے۔ ڈاکٹر کو دکھایا؟پتا نہیں بھیا بس بخار محسوس ہو رہا ہے ۔
بہت شکریہچلیں پھر ویک اینڈ کر لیجئے گا
اب تھک گئے ہوں گے
جبکہ دن رات کو موسم نہیں کہا جاتا
فوٹو اپنی جگہ لیکن یہ کہاں پر رکھ کر بنائی گئی ہے؟ضرور بھیا
آپ لے لیں
اس میں تو آلو ہی آلو ہے بیگن کم ۔۔۔۔اور بیگن بھی کچا کچا ۔۔۔ہمیں جنگلی سمجھ رکھا ہے کیا ۔۔۔۔۔اطمئنان سے جب پورا تیار ہو جائے تب میں نے کہا تھا ۔۔۔۔آدھا ادھورا تھوڑے ہیضرور بھیا
آپ لے لیں