قیصرانی

لائبریرین
السلام علیکم!

دوران نیند بیداری اور عارضی حاضری۔ جمعہ کی نماز میں ابھی کم و بیش نو گھنٹوں کا وقفہ۔ درجہ حرارت تقریباً دس درجہ سینٹی گریڈ، مطلع ابر آلو، فضا کہر آلود۔ :) :) :)
وعلیکم السلام
جمعہ کے دن صبح ساڑھے نو بجے اٹھا، تیار ہوا، آفس پہنچا پونے دس بجے۔ کافی پی، دیگر کام نمٹائے، دو تین کولیگز کے پرابلم سن کر انہیں مناسب مشورے دیئے اور اب لنچ بریک پر جانے والا ہوں۔ موسم گرم ہے، چار ڈگری درجہ حرارت اور برف پگھل رہی ہے
 
Top