محمد علم اللہ
محفلین
سب بڑھیا ۔۔۔تم سناوجی علم بھائی ۔السلام علیکم کیسے ہیں آپ ؟
کیا خاص چل رہا ہے آج کل؟
سب بڑھیا ۔۔۔تم سناوجی علم بھائی ۔السلام علیکم کیسے ہیں آپ ؟
اللہ سہل فرمائے۔۔۔ آمین!اوپس ۔۔وعلیکم اسلام ۔۔میں بھی اچھی بٹ بہت تھکی ہوں بھئی بہت ٹف جاب ہے ہے
کیسی جاب ہے عینی؟اوپس ۔۔وعلیکم اسلام ۔۔میں بھی اچھی بٹ بہت تھکی ہوں بھئی بہت ٹف جاب ہے ہے
کچھ نہی بس سٹڈیز چل رہی ہیں اجکل ۔آپ سنائیں ؟سب بڑھیا ۔۔۔ تم سناو
کیا خاص چل رہا ہے آج کل؟
جاب تو نہی ہے علم بھائی بس ایسے ہیکیسی جاب ہے عینی؟
کیسے ہیں منصور بھائی ؟میں پھر سے موجود
یہاں بھی بس یہی حال ہے ۔۔۔کچھ نہی بس سٹڈیز چل رہی ہیں اجکل ۔آپ سنائیں ؟
اللہ سہل فرمائے۔۔۔ آمین!
سُنائیے بھائی جان کیسے ہیں؟میں پھر سے موجود
پڑھنے کا موڈ ووڈ تو بنانا پڑتا ہے ورنہ دل تو کبھی بھی نہی کرتایہاں بھی بس یہی حال ہے ۔۔۔
دسمبر میں نیٹ کا اگزام ہے اُسی کی تھوڑی تیاری چل رہی ۔۔۔
پڑھنے کا موڈ ووڈ نہیں کرتا ۔
ہاں وہ تو ہے لیکن اب سچی میں نہیں کرتا ۔۔۔دو مہینہ سے تو کتاب کھول کے نہیں دیکھا ۔۔۔پڑھنے کا موڈ ووڈ تو بنانا پڑتا ہے ورنہ دل تو کبھی بھی نہی کرتا
اوہ ویری بیڈ پھر تو اپ کو پڑھنا چاہیےہاں وہ تو ہے لیکن اب سچی میں نہیں کرتا ۔۔۔ دو مہینہ سے تو کتاب کھول کے نہیں دیکھا ۔۔۔
اللہ کا شکر ہے۔ آپ کیسی ہیں بیٹا؟کیسے ہیں منصور بھائی ؟
وعلیکم السلام۔ میں ٹھیک۔ آپ کیسے ہیں؟سُنائیے بھائی جان کیسے ہیں؟
السلام علیکم!
آئی ایم گڈاللہ کا شکر ہے۔ آپ کیسی ہیں بیٹا؟
گڈ، ایسے ہی گڈ رہیئے بیٹاآئی ایم گڈ
اب روٹین بنایا ہے ۔۔۔اوہ ویری بیڈ پھر تو اپ کو پڑھنا چاہیے
بس بھائی جان خدا کا شکر ہے ۔۔۔وعلیکم السلام۔ میں ٹھیک۔ آپ کیسے ہیں؟
کل برفباری اور کافی مشکل ڈرائیونگ، آج ہلکی بارش اور موسم خوشگواربس بھائی جان خدا کا شکر ہے ۔۔۔
کیا نیا ہو رہا ہے آج کل