شمشاد

لائبریرین
بالکل، لیکن آجکل تو صرف اختتام ہفتہ پر ہی گھر ہوتا ہوں، ورنہ تو صبح سے رات تک دفتر میں کام میں مصروف رہتا ہوں۔
 
ہاں تو بات ہو رہی تھی بازوئے مرغ کے عتاب کی۔۔۔ پیش خدمت ہیں ان زیر عتاب بازوہائے مرغ کی چند جھلکیاں۔ :) :) :)

ماضی قریب میں خریدے گئے ڈیپ فرائر سے چھان کر نکالنے کے بعد ان کرکرے بازؤں کی ہئیت! :) :) :)

IMG_20131121_111841.jpg


مکھن، چٹنی اور مسالوں کے آمیزے میں لتھڑے ہوئے بازوئے مرغ۔ :) :) :)

IMG_20131121_112705.jpg
 
Top