عمر سیف

محفلین
وعلیکم السلام ۔ عینی ابن سعید اور ملائکہ

السلام علیکم ۔۔ صبح النور ۔
موسم خوشگوار ۔۔ تیز سرد ہوا ۔۔ ہلکی دھوپ ۔۔۔
 
جیہ

لائبریرین
یا رب وہ سمجھے ہیں نہ سمجھیں گے مری بات
دے اور دل ان کو جو نہ دے مجھ کو زباں اور

غالب
 
جیہ

لائبریرین
جی مجھے پتا ہے ہے کیہ عاشقی مشعوقی تو تصوراتی ہے آپ تو۔۔۔ دامن نچوڑیں تو فرشتے وضو کریں۔۔۔ کا عملی نمونہ ہیں۔ :)

ہمارا حال کیا پوچھتے ہیں۔۔۔ بقول غالب ۔۔۔ پھر وہی زندگی ہماری ہے۔۔۔

کل گھومنے گئے تھے۔ تصویری روداد آج پوسٹ کی محفل پر
 
ظفری

اچھا کہاں ہے وہ ۔۔۔ ربط تو دیں ۔ آپ کو تو پتا ہے کہ میں کتنا کاہل ہوں ۔:)
 
وعلیکم السلام ۔ عینی ابن سعید اور ملائکہ

السلام علیکم ۔۔ صبح النور ۔
موسم خوشگوار ۔۔ تیز سرد ہوا ۔۔ ہلکی دھوپ ۔۔۔
وعلیکم السلام!
ابھی تو یہاں صبح ہونے میں کچھ وقت ہے۔ ہم تو یوں ہی سوتے سوتے بیدار ہوئے اور پانی پیا،پھر سوچا تھوڑی سی محفل گرلی کر لی جائے۔ :) :) :)
 
Top