ابن سعید
خادم
اگر اپنے گھر کے مین کو آئرن کرنے کے لیے مناسب ٹرینگ دی جائے تو کرایا بھی بچ سکتا ہے۔یہ آئرن مین کرائے پر نہیں مل سکتا کیا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اگر اپنے گھر کے مین کو آئرن کرنے کے لیے مناسب ٹرینگ دی جائے تو کرایا بھی بچ سکتا ہے۔یہ آئرن مین کرائے پر نہیں مل سکتا کیا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اس پر تو دل سے ہااااااا نکلی ہے بھائیاگر اپنے گھر کے مین کو آئرن کرنے کے لیے مناسب ٹرینگ دی جائے تو کرایا بھی بچ سکتا ہے۔
اب ہم نے مشورہ دے دیا ہے، باقی اس کو کیسے عملی جامہ پہنایا جا سکتا ہے یہ بٹیا کا کام ہے۔اس پر تو دل سے ہااااااا نکلی ہے بھائی
گھر کے مین کو آئرن مین بننے سے فرصت ملے تو ٹرینگ دی جائے ناں
پاؤں کے پنجوں پر عمر گزار دینا۔
امی کا کہنا تها کہ اس کا مطلب ہے کہ عمر بہت جوش و خروش میں گزری.
جبکہ میں کہہ رہی تهی کہ اس کا مطلب ہے کہ انتظار میں عمریں گزر گئییں.
عمراں لگیاں پباں پار ،،یہ بتائیں گے سر محمد یعقوب آسی ۔۔۔
شکریہ ۔۔عمراں لگیاں پباں پار ،،
مطلب
عمر اتنی جلدی یا تیزی سے گزر جاتی ہے کہ اس کا پتہ ہی نہیں چلتا۔
جیسے کوئی آپ کے پاس سے پنجوں کے بل گزر جائے بنا آہٹ کے۔
شکریہعمراں لگیاں پباں پار ،،
مطلب
عمر اتنی جلدی یا تیزی سے گزر جاتی ہے کہ اس کا پتہ ہی نہیں چلتا۔
جیسے کوئی آپ کے پاس سے پنجوں کے بل گزر جائے بنا آہٹ کے۔
بس آگئی آجشکریہ ۔۔
آپ آج کیسے ؟؟
کچھ دیر رک جاتیں ۔۔ پاکستان جیتنے ہی والا ہے ۔۔بس آگئی آج
اب جانے لگی ہوں
اللہ حافظ
پھر آپ گلاب جامن بانٹیں گے کیا؟کچھ دیر رک جاتیں ۔۔ پاکستان جیتنے ہی والا ہے ۔۔
ابھی صبر کریں ۔۔ وہ پھر کٹ لگا رہے ہیں ۔۔پھر آپ گلاب جامن بانٹیں گے کیا؟
کتنا؟؟انتظار کریں ۔۔
4 بالز
چلیے اتنی دیر تو انتظار کر ہی سکتی ہوں۔
2 بالزچلیے اتنی دیر تو انتظار کر ہی سکتی ہوں۔
گلاب جامن کھانے کے لیے کچھ بھی کر سکتا ہے بندہ ۔
گلاب جامن کھانے کے لیے کچھ بھی کر سکتا ہے بندہ ۔