ابن سعید
خادم
اب آپ کی طرح پانی کو نمکین اور رنگین کرنے کے لیے نسواں زدہ حسین تخیلات کے آمیزے کا ہمارے یہاں وجود نہیں تو کیا کیجے۔کیا بات ہے آج کل پانی پر ہی گذارا ہو رہا ہے ۔
اب آپ کی طرح پانی کو نمکین اور رنگین کرنے کے لیے نسواں زدہ حسین تخیلات کے آمیزے کا ہمارے یہاں وجود نہیں تو کیا کیجے۔کیا بات ہے آج کل پانی پر ہی گذارا ہو رہا ہے ۔
جیہ کے بعد آج آپ نے لاجواب کردیا ۔ آج تو ہماری نہیں چلنے کی ۔اب آپ کی طرح پانی کو نمکین اور رنگین کرنے کے لیے نسواں زدہ حسین تخیلات کے آمیزے کا ہمارے یہاں وجود نہیں تو کیا کیجے۔
آپ نے حفظِ ماتقدم کے طور پر اپنی راہ لے لی ہے کہ آپ کو معلوم ہے کہ تھینکس گیوینگڈے آرہا ہے ۔ اور ہمیں تو کچھ نہ کچھ لکھنا ہے کہ سالگرہ کا کام ادھورا پڑا ہوا ہے ۔بھئی یہ تو آپ کے گلابی نینوں کا کمال ہے۔ خیر باقی کا حشر نشر کسی اور کے لیے اٹھا رکھتے ہیں۔
الحمداللہ ۔۔ آپ سناؤ ۔۔وعلیکم السلام عمر بھائی ۔کیا حال ہے آپکا ؟
ایسی دیہاتی قسم کی ٹانگیں پائی ہیں کہ کوئی کتنی بھی کھینچ لے فرق نہیں پڑتا۔ پرانے وقتوں میں پیڑوں پر چڑھ کر "لچی ڈاری" نام کا ایک کھیل بہت کھیلا ہے۔آپ نے حفظِ ماتقدم کے طور پر اپنی راہ لے لی ہے کہ آپ کو معلوم ہے کہ تھینکس گیوینگڈے آرہا ہے ۔ اور ہمیں تو کچھ نہ کچھ لکھنا ہے کہ سالگرہ کا کام ادھورا پڑا ہوا ہے ۔
وعلیکم السلام!السلام علیکم سب کو
وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں ہماری مانو بلی کی بڑی بہن یعنی بڑی والی مانو ؟السلام علیکم سب کو
تلاش کیجیئے شاید محترمہ کہیں مل ہی جائیںیہ مسکانچی پری ایک روز نظر آئی تھیں، پھر کہاں گم ہو گئیں؟
اب یہ بھی بتا دیا جائے کہ ان کو کہاں تلاش کرنا چاہیے؟تلاش کیجیئے شاید محترمہ کہیں مل ہی جائیں
جی میں سو جاتی ہوں نا جلدی اس لیے رات کو نہی ا تیالحمداللہ ۔۔ آپ سناؤ ۔۔
کل میچ والی لڑی میں بہت یاد کیا ۔۔
وعلیکم السلام!السلام علیکم
شام کو آنا ہے مینز رات کو کیسے ہیں آپ ؟اج مہم سے میں نے چھٹی کی ہے شکر ہے بھئیوعلیکم السلام!
گولو مولو آئے یا ابھی نہیں؟
ہیلو غدیر کیسی ہو؟بہنا پچھلے ہفتے گئی تھی سوموار سے ہاسٹل میں ہی ہوں
جب مہم پر ہوں تو موڈ "مہم جویانہ" کر لیا کریں۔شام کو آنا ہے مینز رات کو کیسے ہیں آپ ؟اج مہم سے میں نے چھٹی کی ہے شکر ہے بھئی
وہ تو ویسا بھی ہوتا ہی ہے سعود بھائیجب مہم پر ہوں تو موڈ "مہم جویانہ" کر لیا کریں۔