عینی شاہ
محفلین
بھئی یہ کیا ہےلیں، پس طے رہا کہ اب نہیں سونا۔![]()
![]()
![]()
بھئی یہ کیا ہےلیں، پس طے رہا کہ اب نہیں سونا۔![]()
![]()
![]()
ارے نہیں نہیں سوئیے پلیزلیں، پس طے رہا کہ اب نہیں سونا۔![]()
![]()
![]()
اس لیے کیوں کہ ہم نے ان کے بستے سے دوات چرا لی تھی تب سے ناراض ہیں اور ہر بات کا الٹا جواب دے رہی ہیں۔بٹ واااااااااااااااائے ؟؟؟![]()
بتاؤ تونہی نا وہ بہت مشکل پراجیکٹ ہے بھئی ۔۔پسینے ہی آ جاتے ہیں بس![]()
ریڈ کراساس لیے کیوں کہ ہم نے ان کے بستے سے دوات چرا لی تھی تب سے ناراض ہیں اور ہر بات کا الٹا جواب دے رہی ہیں۔![]()
![]()
![]()
سچ تو یہ ہے کہ ہم غالباً پانچ گھنٹے سوئے ہیں اور اتنی نیند کافی ہے۔ لیکن تھوڑی دیر قبل باہر پھواریں برس رہی تھیں اور کھڑکی سے قریب کے پیڑوں پر خزاں کے رنگ نظر آ رہے تھے تو غنودگی سی طاری ہو رہی تھی جو اب نہیں ہو رہی۔ارے نہیں نہیں سوئیے پلیز12 گھنٹے کی نیند سے کیا ہوتا ہے بھلا
کم از کم 22 گھنٹے تو لیں ناں
![]()
ہاں تو اب کیسے رہے گا، ہم نے چرا جو لی ہے۔ریڈ کراسمیرے بیگ میں دوات ہے ہی نہیں ---
![]()
بٹ اجکل دوات والے بستے ہوتے ہی نہی ہیں سعود بھائیاس لیے کیوں کہ ہم نے ان کے بستے سے دوات چرا لی تھی تب سے ناراض ہیں اور ہر بات کا الٹا جواب دے رہی ہیں۔![]()
![]()
![]()
میری معلومات کے مطابق تو کم از کم بھی 10 گھنٹے بنتے ہیں خیررررررررر----سچ تو یہ ہے کہ ہم غالباً پانچ گھنٹے سوئے ہیں اور اتنی نیند کافی ہے۔ لیکن تھوڑی دیر قبل باہر پھواریں برس رہی تھیں اور کھڑکی سے قریب کے پیڑوں پر خزاں کے رنگ نظر آ رہے تھے تو غنودگی سی طاری ہو رہی تھی جو اب نہیں ہو رہی۔![]()
![]()
![]()
یہ "بعد" کبھی نہیں آئے گاچپ کرو باد میں بتاؤں گی نا
![]()
افففففف دھیان لو جی ایک اور آگئی دھیان والییہ "بعد" کبھی نہیں آئے گااچھا ناں ذرا دھیان سے پراجیکٹ مکمل کرنا
![]()
نصف شب سے جاگ رہے ہیں۔میری معلومات کے مطابق تو کم از کم بھی 10 گھنٹے بنتے ہیں خیررررررررر----![]()
پرانے بستے ہیں ہمارے۔بٹ اجکل دوات والے بستے ہوتے ہی نہی ہیں سعود بھائی![]()
اچھا ناں سارا بیگ چرا لیںہاں تو اب کیسے رہے گا، ہم نے چرا جو لی ہے۔![]()
![]()
![]()
ہمممم میرے ذرائع ہی ناقص ہیں----نصف شب سے جاگ رہے ہیں۔![]()
![]()
![]()
پہلے کون تھے دھیان والےافففففف دھیان لو جی ایک اور آگئی دھیان والینہی نہی باد آئے گا سچی میں
![]()
ویسے یہ ذرائع معلومات کون سے ہیں جن میں نقص ہے؟ہممم م میرے ذرائع ہی ناقص ہیں----![]()
![]()
![]()