جیہ

لائبریرین
قصہ کوتاہ یہ کہ میں جا رہی ہوں۔۔۔۔ :)

مغرب کے نماز کا وقت ہو چلا ہے اور کھانا تیار کرنا ہے اور کھلانا ہے اور پھر کھانا بھی ہے اور پھر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ٹسوے بہانے ہیں :) :)
 

شمشاد

لائبریرین
قصہ کوتاہ یہ کہ میں جا رہی ہوں۔۔۔ ۔ :)

مغرب کے نماز کا وقت ہو چلا ہے اور کھانا تیار کرنا ہے اور کھلانا ہے اور پھر کھانا بھی ہے اور پھر۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
ٹسوے بہانے ہیں :) :)
اچھا کھانا بنانا سیکھ لیا ہوتا تو آج ٹسوے تو نہ بہانے پڑتے ناں۔
 
Top