عینی شاہ
محفلین
اوہ تو کیا ہے اج سب کمپلیٹ کر لو سنڈے ہے نا اج ۔۔۔بدھ کو پیپر ہے اور ابھی تک اسامنٹ مکمل نہیں ہوئے
اوہ تو کیا ہے اج سب کمپلیٹ کر لو سنڈے ہے نا اج ۔۔۔بدھ کو پیپر ہے اور ابھی تک اسامنٹ مکمل نہیں ہوئے
السلام علیکم ۔۔ صبح النور ۔
موسم خوشگوار ۔۔ ہلکی دھوپ ۔۔ سرد ہوا ۔۔ اور ہم آفس ۔۔۔
سب کو السلام علیکم بھئی
تو کیوں نہیں مکمل کیے؟ ویسے ابھی بھی وقت ہے۔بدھ کو پیپر ہے اور ابھی تک اسامنٹ مکمل نہیں ہوئے
ہاں۔۔۔ یہی کروں گیاوہ تو کیا ہے اج سب کمپلیٹ کر لو سنڈے ہے نا اج ۔۔۔
ایک تھوڑی ہے ۔۔۔ اتنے سارے ہیں تو کررہی تھیتو کیوں نہیں مکمل کیے؟ ویسے ابھی بھی وقت ہے۔
پھر تم آج میچ کی طرف بالکل بھی نہ آنا۔ایک تھوڑی ہے ۔۔۔ اتنے سارے ہیں تو کررہی تھی
بلکل کیونکہ میں آج یہاں ہوں ۔پھر تم آج میچ کی طرف بالکل بھی نہ آنا۔
وعلیکم السلام ۔ میں آئی ہوں ابھی ۔ کیا حال ہیں فہیم بھیا؟؟السلام علیکم
کوئی ہے کیا
"بالکل " میں الف کو کھانے کی وجہ ؟؟بلکل کیونکہ میں آج یہاں ہوں ۔
ہاہاہا ۔۔ آج ہی میری املا کی غلطی پر ابن رضا بھائی سے پیاری ڈانٹ پڑی ہے ۔"بالکل " میں الف کو کھانے کی وجہ ؟؟
میچ دیکھنے میں مصروف ہیں، اسی چکر میں کھا گئے ہوں گے۔"بالکل " میں الف کو کھانے کی وجہ ؟؟
بجا فرمایا آپ نے وزیرِ اعظم صاحب ۔میچ دیکھنے میں مصروف ہیں، اسی چکر میں کھا گئے ہوں گے۔
"قوی دل " ظفری بھائی سے امید کی جاتی ہے کہ وہ آئندہ بے چارے الف کو بخش دیں گے ۔ہاہاہا ۔۔ آج ہی میری املا کی غلطی پر ابن رضا بھائی سے پیاری ڈانٹ پڑی ہے ۔
کیا یاد دلا دیا آپ نے ۔۔۔۔ عروض کی مشق سے تو ہم اپنی شاعری سے بھی گئے ۔الف کھانا مطلب وصال ِ الف یعنی ثابت یہ ہوا کہ ظفری بھائی آجکل عروض کی مشق میں مصروف ہیں۔
وعلیکم سلام فہیم بھائی کیسے ہیں ؟السلام علیکم
کوئی ہے کیا
اللہ نہ کرے جی آپ شاعری سے جائیں۔ اعجاز بھائی ابھی بھی محفل پر خاصے فعال ہیں۔کیا یاد دلا دیا آپ نے ۔۔۔ ۔ عروض کی مشق سے تو ہم اپنی شاعری سے بھی گئے ۔
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم!