شب بخیر ۔۔۔
شب بخیر ۔۔۔
سب ٹھیک ہیں ۔کیسے ہیں ؟
وعلیکم السلام برادر۔ مزاج بخیرالسلام علیکم!
کیسے ہیں سب!
وعلیکم السلام۔ مزاج بخیرالسلام علیکم ۔۔
صبح النور ۔۔
کچھ بھی نہیں ہے، سب ٹھیک ٹھاک ہے۔ارے وہی پانی کی صورت حال کا پوچھ رہا ہوں بھائی!!!
الحمداللہ آپ کے؟؟وعلیکم السلام۔ مزاج بخیر
الحمدللہ جناب۔ کیا ہو رہا ہے؟الحمداللہ آپ کے؟؟
آپ نے درست کہا۔ پتہ نہیں سارے اراکین کہاں رہ گئےآج اس لڑی میں آمد و رفت خاصی کم ہے۔
میں تو روز ٹسوے بہاتی ہوں یا یوں سمجھیں کہ بہانے پڑتے ہیں۔اور یہ آخری سطر چہ معنی داراد؟
گڈمیں تو روز ٹسوے بہاتی ہوں یا یوں سمجھیں کہ بہانے پڑتے ہیں۔
در اصل عبد اللہ سکول کا ہوم کرنے میں ٹال مٹول کرتا ہے ناں تو میں جھوٹ موٹ رو دیتی ہوں۔ اور وہ ہوم کرنے بیٹھ جاتا ہے
کیا گڈ؟
یہی کہ بچوں کو سمجھانے کے لئے انہی کے انداز میں بات کرنی پڑتی ہےکیا گڈ؟
مزاج بخیر؟ شہزادے نے آج کیا شرارت کی؟
کام ۔۔ آپ سنائیں ۔۔الحمدللہ جناب۔ کیا ہو رہا ہے؟
میں بھی کام ہی کر رہا ہوں۔ ابھی تھوڑی دیر میں لنچ بریک پر جانا ہےکام ۔۔ آپ سنائیں ۔۔
سپیشل ؟میں بھی کام ہی کر رہا ہوں۔ ابھی تھوڑی دیر میں لنچ بریک پر جانا ہے