عائشہ عزیز
لائبریرین
السلام علیکم!
آج یونی میں ایک تقریب تھی علامہ اقبال کے حوالے سے اس کے مہمانِ خصوصی تھے وہالحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں۔
اب ذرا ان کے دورے کی کچھ تفصیل بھی بتا دیں جلدی سے۔
اور تقریب کی تصاویر بھی بنیں یا نہیں؟آج یونی میں ایک تقریب تھی علامہ اقبال کے حوالے سے اس کے مہمانِ خصوصی تھے وہ
بہت دن سے تیاریاں ہو رہی تھیں ان کی آمد کی---پھر تقریباً 4 بجے ان کی آمد ہوئی اور ہم سب نے بھی شرکت کی تقریب میں آخر میں انہوں نے طلباء وطالبات سے خطاب بھی کیا
وعلیکم السلام!السلام علیکم
نہیں ناں---بنائی تو تھیں لیکن ہم اتنی دور بیٹھے تھے وہاں سے پکس ٹھیک نہیں آ رہی تھیں---کچھ لائٹنگ اتنی عجیب کی ہوئی تھی شام بھی تھی---ریکارڈنگ بھی کی لیکن اس میں بھی اسٹوڈنٹس کی گفتگو زیادہ ہے اور ان کی کماور تقریب کی تصاویر بھی بنیں یا نہیں؟
میں ٹھیک ہوں بھیا جیوعلیکم السلام!
کیسی ہیں ننھی پری؟
چلیں کوئی بات نہیں۔ کچھ موصوف کے فرمودات پر روشنی ڈالیں کہ پتہ چلے کیا خطاب فرمایا انھوں نے؟نہیں ناں---بنائی تو تھیں لیکن ہم اتنی دور بیٹھے تھے وہاں سے پکس ٹھیک نہیں آ رہی تھیں---کچھ لائٹنگ اتنی عجیب کی ہوئی تھی شام بھی تھی---ریکارڈنگ بھی کی لیکن اس میں بھی اسٹوڈنٹس کی گفتگو زیادہ ہے اور ان کی کم
میں آج کل نیشوِل ٹینیی ہوں ۔ اور یہاں بھی یہی حال ہے ۔وعلیکم السلام!
ہمارے یہاں تو کل سے بارش ہو رہی ہے اور موسم خاصہ سرد ہے۔ آپ کی جانب کیا احوال ہیں؟
وعلیکم السلام!السلام علیکم
الحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں۔میں ٹھیک ہوں بھیا جی
آپ کیسے ہیں
اور دسمبر میں ہماری طرف آنے کا منصوبہ ابھی تک اپنی جگہ قائم ہے؟میں آج کل نیشوِل ٹینیی ہوں ۔ اور یہاں بھی یہی حال ہے ۔
میں بہت اچھی اپ کیسے ہیں سعود بھائی ویسے اس مہم کا تو کسی کو بھی پتہ نہی ہے یہ بڑی دربار کیا ہوتی ہےمہم بہت زبردست جا ری ہےویسےوعلیکم السلام!
کیسی ہیں شونا پری؟ اور جلدی سے مہم کے احوال بتائیں ورنہ ہم بڑے دربار میں یہی سوال رکھنے والے ہیں۔
ابھی تک تو منصوبے میں ردو بدل کے کوئی آثار نظر ں نہیں آرہے ہیں ۔اور دسمبر میں ہماری طرف آنے کا منصوبہ ابھی تک اپنی جگہ قائم ہے؟
اپنے نیٹ کو ٹھیک کر لو اچھاواؤ غدیر یہ تو بہت مزے کی بات ہے
وعلیکم السلام ظفری بھیا اور عینی
سارے جواب ایک ہی پوسٹ میں کہ انٹرنیٹ تھوڑا گڑبڑ کر رہا ہے
میں ابھی تھوڑی دیر میں آتی ہوں
یعنی معاملہ بخیر است!ابھی تک تو منصوبے میں ردو بدل کے کوئی آثار نظر ں نہیں آرہے ہیں ۔
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔میں بہت اچھی اپ کیسے ہیں سعود بھائی ویسے اس مہم کا تو کسی کو بھی پتہ نہی ہے یہ بڑی دربار کیا ہوتی ہےمہم بہت زبردست جا ری ہےویسے