السلام علیکم![]()
و علیکم السلامالسلام علیکم ۔۔ صبح النور ۔۔۔
و علیکم السلام میری طرف سے۔السلام علیکم سب کو
کیسی ہیں مانو بلی۔ میں تو تا اطلاعِ ثانی موجود ہوں کہ اس وقت میں ہی باس ہوں اس آفس کاوعلیکم السلام
میں بھی کچھ دیر سے ہوں اور کچھ دیر تک رہوں گی
ٹھیک ہوں بھیاکیسی ہیں مانو بلی۔ میں تو تا اطلاعِ ثانی موجود ہوں کہ اس وقت میں ہی باس ہوں اس آفس کا![]()
مثلاً ؟مسکان کی تعداد کے علاوہ بھی کچھ اور اجزا ہوتے ہیں۔![]()
![]()
![]()
وعلیکم السلام!السلام علیکم![]()
وعلیکم السلاموعلیکم السلام!
کیسی ہیں مسکانچی پری؟ سنا ہے کہ آپ کی طرف ابن اقبال تشریف لائے تھے آج۔![]()
![]()
![]()
الحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں۔وعلیکم السلامالحمدللہ خیریت سے
آپ کیسے ہیں ؟
ہاں ناںان کی شریکِ حیات بھی
![]()