عائشہ عزیز

لائبریرین
مثلاََ مزے مزے کی ڈشز
اور ڈیکوریشنز بھی جیسے ربن سے پھول کیسے بناتے ہیں اور پھر ان پھولوں کو ہیڈ پن پر لگا لیتے ہیں
اور جیسے انڈوں کے شیلز کو کیسے پریزو کرتے ہیں اور پھر ان پر کلرز کرکے مزے مزے کی چیزیں بناتے ہیں
 
اہل نظر کی نذر یہ دو تصاویر جو پرسوں صبح اور شام میں لی گئیں۔ :) :) :)

IMG_20131125_121250.jpg


IMG_20131125_165813.jpg
 
Top