نہیں بولی تو پھر ایسا نہ ہو کہ گولی چلانے کی نوبت آ جائے؟صندوق میں بندوق ہے بندوق میں گولی
سب نے اسے بلایا لیکن وہ نہ بولی
شب بخیر بہنامیں سونے جاؤں اب
باقی کام صبح
اللہ حافظ بھیا لوگ اور آپی
شب بخیر
اللہ حافظ شونا پری۔ شب بخیر۔میں سونے جاؤں اب
باقی کام صبح
اللہ حافظ بھیا لوگ اور آپی
شب بخیر
سو جاؤ اور سہانے سہانے خواب دیکھو۔میں سونے جاؤں اب
باقی کام صبح
اللہ حافظ بھیا لوگ اور آپی
شب بخیر
حاضر۔حال اللہ کا شکر حال میں ہی ہیں۔
ابھی تو آپ بھی گم ہیں
سہانے سہانے یعنی ؟؟سو جاؤ اور سہانے سہانے خواب دیکھو۔
یعنی کہ سہانے سپنےسہانے سہانے یعنی ؟؟
اچھے اچھے خواب یعنی جلیبی کے پہاڑ ، دودھ کی نہریں وغیرہ ۔۔۔؟یعنی کہ سہانے سپنے
یعنی کہ اچھے اچھے خواب
ارے نہیں بھائی۔اچھے اچھے خواب یعنی جلیبی کے پہاڑ ، دودھ کی نہریں وغیرہ ۔۔۔ ؟
ایک معمر خاتون ہیں جنھیں ہم ماتا جی کہتے ہیں۔ وہ کبھی کبھی آتی ہیں اور جب آتی ہیں تو ہم ان کو کچھ بنا کر کھلائے بغیر نہیں جانے دیتے ہیں۔آئی تھیں۔۔۔ زور کس پہ ہوا ؟
کون تھیں؟؟