مقدس
لائبریرین
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم دلاری بٹیا جانی، الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ جمعہ کی نماز سے ابھی لوٹے ہیں اور لنچ فرما رہے ہیں۔
ہماری دلاری مسکان پری کیسی ہیں؟
میں بھی اچھی ہوں۔۔ کھانا کھا رہی ہوں
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم دلاری بٹیا جانی، الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ جمعہ کی نماز سے ابھی لوٹے ہیں اور لنچ فرما رہے ہیں۔
ہماری دلاری مسکان پری کیسی ہیں؟
چلیں پھر دو نوالے ہم اپنی دلاری بٹیا کو کھلاتے ہیں (کیوں کہ اب اتنے ہی بچے ہیں) اور ایک نوالہ مسکان پری اپنے بھیا کو کھلائیں۔وعلیکم السلام بھیا
میں بھی اچھی ہوں۔۔ کھانا کھا رہی ہوں
الحمدللہ!!الحمدللہ بھائی
میں ٹھیک ہوں
آپ کیسے ہیں
سوری میں کھانا بنانے لگ گئی تھی
کیوں نہیں پسند بھلا!نہیں بھئی مجھے تو معافی۔۔۔ مجھے نہیں پسند
میں رائس بنا رہی تھی ۔۔۔ اب تو بن بھی گئےالحمدللہ!!
کیا بنارہی ہیں بھلا؟؟؟؟؟
میں رائس بنا رہی تھی ۔۔۔ اب تو بن بھی گئے
تھوڑی سی مسکان اور مل جاتی تو لطف دوبالا ہو جاتا۔
تھوڑی سی مسکان اور مل جاتی تو لطف دوبالا ہو جاتا۔
رب کریم ہماری مسکان پری کی خوشیوں اور مسکانوں میں فراوانی فرمائیں، آمین!
السلام علیکم
بھلکڑ ہیں، بھول کر آ گئے ہوں گے۔وعلیکم السلام. آپ کیسے راسته بھول گئے
کیوں بھیا آج آب گھر کیوں چل دئیے اتنے رات میں۔۔آب گھر جانا چاہیے!
بھیا میں نے ابھی ناشتے میں پی ہےوعلیکم السلام. !!
عائشہ دیدی چائے پئیں گی؟؟؟
اتنی صبح صبح!!!! :-@بھیا میں نے ابھی ناشتے میں پی ہے
میں سب سے پہلے ناشتہ کر لیتی ہوں ناں کیونکہ مجھے ٹھنڈا ہوا ناشتہ اچھا نہیں لگتااتنی صبح صبح!!!! :-@
و علیکم السلامالسلام علیکم!
تو کر لیجئے ناں چاچوو علیکم السلام
میں نے تو ابھی تک ناشتہ نہیں کیا۔