وعلیکم السلام
کونسی روایت? ہم بھی جانیں
ایک دفعہ ایک بادشاہ اور ان کے مشیر خاص دریا کے کنارے چہل قدمی فرما رہے تھے کہ اچانک بادشاہ نے دریافت فرمایا، "کیسا؟" مشیر خاص نے جواب دیا، "ابلا ہوا"۔ قصہ کوتاہ یہ کہ چالیس برس قبل اسی مقام پر بادشاہ نے سوال کیا تھا کہ "کیا آپ کو انڈہ پسند ہے؟" اور تب جواب تھا، "ہاں"۔ :) :) :)
 

شمشاد

لائبریرین
الحمداللہ شمشاد بھائی ۔
بلکل بلکل ۔۔۔ کیوں نہیں ۔ بس وائیبر پر ایک ویک اپ کال دیدیجیئے گا ۔ :)
اچھا بٹ مجھے نہی ملا میرا نام ۔۔پر میں ادھر ہی تھی نا o_O
السلام علیکم سب کو
و علیکم السلام

کل کے میچ میں آپ سبکو دعوت ہے۔
 

جیہ

لائبریرین
چائے نے تو یہ حال کیا ہے
میں جب رات کو چائے پی لیتی ہوں تو نندیا روٹھ جاتی ہے.
 
Top